
تنخواہ داروں پر کتنا ٹیکس ہونا چاہیی گوہر اعجاز نے حکومت کو بجٹ تجاویز پیش کردیں
صنعت کاری ہماری اولین ترجیح ہونی چاہیے، مستقل 5 سال کی صنعتی اور برآمدی پالیسی ضروری ہے،سابق وزیر
پیر 9 جون 2025 17:20
(جاری ہے)
اپنے بیان میں ڈاکٹر گوہر اعجاز نے کہاکہ شرح سود 6 فیصد اور صنعت کے لیے توانائی کے نرخ 9 سینٹ فی یونٹ بہت اہم ہیں، تنخواہ دار افراد کے لیے زیادہ سے زیادہ ٹیکس کی شرح 20 فیصد تک ہونی چاہیے اور سپر ٹیکس صرف ان کارپوریشنز پر ہو جن کا منافع 10 ارب روپے سے زیادہ ہو۔
انہوںنے کہاکہ ٹیکس فائلر پراپرٹی خریداروں پر ود ہولڈنگ ٹیکس گھر مالکان کی حوصلہ شکنی کرتا ہے، ٹیکس فائلر پراپرٹی خریداروں پر ودہولڈنگ ٹیکس واپس لیا جانا چاہیے، زراعت کو جدید بنانا اور پیداواری صلاحیت کو پیمانہ بنانا اور اسے یقینی بنانا ہو گا۔
مزید قومی خبریں
-
اعلیٰ معیاری تعلیم ہمیں ترقی یافتہ اقوام کی صف میں کھڑا کرے گی،گورنر خیبرپختونخوا
-
ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا آغاز بلوچستان سے کررہے ہیں، رانا مشہود احمد خان
-
وزیر صحت پنجاب کی زیر صدارت راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی کا 18واں سینڈیکیٹ اجلاس، مختلف ایجنڈوں کی منظوری دی
-
پنجاب حکومت بچوں کے محفوظ مستقبل کیلئے موثر اقدامات کر رہی ہے،چائلڈ لیبر ہرگز برداشت نہیں،مریم نواز
-
پنجاب کی میڈیکل یونیورسٹیز کے مالی معاملات میں سو فیصد شفافیت کو یقینی بنایا جا رہا ہے‘خواجہ سلمان رفیق
-
تیتر کے بچوں کی ناجائز پکڑ دھکڑ میں ملوث شخص گرفتار
-
لاہور، بیوی کو ٹوکے کے وار سے قتل کرنے والا سفاک شوہر گرفتار
-
کے پی میں تنخواہ 10 فیصد بڑھنے کا امکان
-
بچوں کے ہاتھ میں قلم ہونا چاہیے،مزدوری کا بوجھ نہیں،گورنرسندھ کا پیغام
-
خاتون سے زیادتی کے مقدمے میں عمر قید پانے والے مجرم کی اپیل خارج
-
بچے میری ریڈ لائن، چائلڈ لیبر ہرگز برداشت نہیں‘مریم نواز شریف
-
کراچی والوں کے لیے خوشخبری، بجلی 4.69 روپے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.