وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین نے عیدالاضحیٰ کی نماز اپنے آبائی ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں ادا کی

پیر 9 جون 2025 20:10

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 جون2025ء) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے عیدالاضحیٰ کی نماز اپنے آبائی ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں ادا کی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر ملک کی سلامتی اور خوشحالی، قومی یکجہتی، امت مسلمہ کے اتحاد اور شہداء کے درجات کی بلندی کے لئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔نماز عید کی ادائیگی کے بعد وزیر اعلیٰ نمازیوں سے عید ملے اور ان سے عید کی مبارکباد وصول کی۔

متعلقہ عنوان :