امدادی سامان غزہ لانیوالے جہاز سے اغوا 12 امدادی کارکنان حراستی مرکز منتقل

منگل 10 جون 2025 13:49

تل ابیب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 جون2025ء)امدادی سامان غزہ لانے والے جہاز میڈلین سے اغوا 12 امدادی کارکنان کو حراستی مرکز منتقل کردیا گیا۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے م طابق میڈلین جہاز کے امدادی کارکنان کو اسرائیلی ائیرپورٹ کے حراستی مرکز منتقل کردیا گیا جنہیں ڈی پورٹ کیے جانے کا امکان ہے۔ادھرتیونس اور الجزائر کے سیکڑوں کارکنوں کا قافلہ غزہ جانے کیلیے اسے مصر کی رفح کراسنگ کی طرف گامزن کیا جارہا ہے۔

متعلقہ عنوان :