
خیبرپختونخوا کے سرکاری جنرل اور کامرس کالجز میں ہزاروں اساتذہ کی آسامیاں برسوں سے خالی
منگل 10 جون 2025 14:24
(جاری ہے)
ان میں گریڈ 17 کے لیکچررز کی 1 ہزار 608 آسامیاں بھی شامل ہیں، اس کے علاوہ اسسٹنٹ پروفیسر، ایسوسی ایٹ پروفیسر، پروفیسرز اور پرنسپل جیسے اہم عہدے بھی خالی پڑے ہیں۔
کامرس کالجز میں 3 ہزار 86 آسامیاں تاحال پر نہیں کی جا سکیں، یہاں گریڈ 21 تک کے تدریسی عہدے بھی خالی ہیں جس سے معیاری تعلیم کا حصول شدید متاثر ہو رہا ہے۔محکمہ اعلیٰ تعلیم کے حکام کا کہنا ہے کہ خالی آسامیوں کو پر کرنے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں تاہم مالی مشکلات کے باعث ان پر بروقت بھرتی ممکن نہیں ہو سکی، بھرتیوں کے عمل کو جلد از جلد مکمل کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ایئر انڈیا کے تباہ ہونیوالے مسافر طیارے کا ایک مسافر زندہ بچ گیا
-
پاکستان میں دولاکھ 23 ھزارلڑکیاں فیس بک سے محبت کرکی مردوں کی ھوس کا نشانہ بنیں سروے رپورٹ
-
وزیراعلی بلوچستان میرسرفرازبگٹی کی زیر صدارت آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تشکیل سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کا اہم اجلاس
-
وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفرازبگٹی کی زیرصدارت پروانشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ کمیشن کے اہم اجلاس کا انعقاد
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تشکیل سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کے اہم اجلاس کا انعقاد
-
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی ملاقات
-
حکومت تعلیم،صحت، امن نہیں دے رہی، صرف ٹیکس اور ٹیکس کی گردان کررہی ہے‘حافظ نعیم الرحمن بجٹ میں مراعات یافتہ طبقہ کو مزید مراعات، غریبوں کو باندھ کر مارا گیا‘امیر جماعت اسلامی کی پریس کانفرنس
-
’’انسدادچائلڈلیبرڈے‘‘
-
خون سفید ہوگیا مستورات تنازعہ بھائی نے بھائی کو گولی مار کر ابدی نیند سلا دیا
-
پنجاب میں تعلیم کا ترقیاتی بجٹ 400 سے 500 فیصد تک بڑھا رہے ہیں۔ وزیر تعلیم
-
وزیراعلیٰ کے مؤثر اقدامات سے کئی حلقوں میں جلن کی بو آ رہی ہی: عظمیٰ بخاری
-
دھی رانی پروگرام کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اہم اجلاس ، اجتماعی شادیوں کی تعداد 5000 کرنے کی منظوری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.