ریسکیو 1122 کی خدمات پنجاب بھر میں عوام کیلئے ایک مثال ہیں، ڈپٹی کمشنر جھنگ
منگل 10 جون 2025 20:10
(جاری ہے)
اس کے ساتھ ساتھ مخدوم فیصل صالح حیات نے اپنے بیان میں کہا کہ ریسکیو 1122 جیسے دیگر علاقوں میں عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لیے بھرپور خدمات انجام دے رہا ہے، ویسے ہی موڑ منڈی اور کھیوہ میں بھی اپنا کردار ادا کرے گا، یہ سٹیشنز مقامی لوگوں کے لیے ایک اہم اضافہ ہے، جس سے ایمرجنسی ردعمل کی رفتار میں نمایاں بہتری آئے گی۔
نئے اسٹیشن کے ذریعے ریسکیو 1122 جھنگ کی ٹیم موڑ منڈی اور کھیوہ کے اطراف میں واقع دیہات و قصبات میں ہنگامی طبی امداد، آگ بجھانے اور ریسکیو آپریشنز کی سہولیات فراہم کرے گی۔ اس موقع پر ڈاکٹر میاں محمد اشفاق اور طاہر عباس نے عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ کسی بھی ایمرجنسی میں فوری اور مؤثر ردعمل دیا جائے لیکن عوام کی بیداری اور تعاون بھی انتہائی ضروری ہے۔تقریب کے آخر میں مہمانانِ خصوصی نے سٹیشنز کے اہلکاروں سے ملاقات کی اور ان کی خدمات کو سراہتے ہوئے عوام سے بھرپور تعاون کی اپیل کی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سوشل میڈیا پروپیگنڈے کیخلاف نوجوانوں کا مثبت کردار ضروری ہے،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
-
جوا سٹہ چلانے میں ملوث 3 ملزمان گرفتار،سٹے کی پرچیاں،ٹوکن اور دائو پر لگی رقم برآمد
-
الیکشن کمیشن کا سیالکوٹ میں سب کی شمولیت پر مبنی ووٹر آگاہی مہم کا انعقاد
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت بلوچستان ایوی ایشن کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے تیسرے اجلاس کا انعقاد
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا پمز ہسپتال اسلام آباد میں نومولود بچوں کی المناک اموات پر گہرے رنج و غم کا اظہار
-
پنجاب بھرمیں 1504ٹریفک حادثات، 13افراد جاں بحق ،1780زخمی ہوئے ،ترجمان
-
بنوں آپریشن میں سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتیں قابل تحسین ہیں، شیری رحمان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا راولپنڈی کے تینوں الائیڈ ہسپتالوں فائر سیفٹی سسٹم نہ یا غیر فعال ہونے کا نوٹس
-
پاکستان نیپال کو ہر ممکن تعاون اور امداد فراہم کرنے کے لیے پُرعزم ہے، طارق فضل چوہدری
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا پی کے ایل آئی راولپنڈی کا دورہ
-
لاہورپولیس کی سود خوروں کیخلاف بڑی کارروائی، 49 ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پمز اسلام آباد میں پیش آنے والے المناک سانحے میں معصوم نومولود بچوں کے جاں بحق ہونے پر گہرے رنج و غم کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.