
صرف میں اور ہمایوں سعید ہی فلمیں بنانے کا خطرہ مول لے سکتے ہیں، فہد مصطفی
بدھ 11 جون 2025 21:02

(جاری ہے)
فہد مصطفی نے دونوں فلموں میں خود کو کاسٹ کرنے کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہا کہ جسے فلم میں مرکزی کردار ادا کرنا ہے وہ خود فلم بنالے۔
انہوں نے کہا کہ میں نے آج تک اپنے لئے فلم نہیں بنائی اب پہلی بار بنانے جا رہا ہوں تو سب لوگ میرے پیچھے کیوں پڑ جاگئے ہیں ،یہ دو فلمیں بھی میں اس لیے بنا رہا ہوں کیونکہ کوئی اور فلمیں بنا ہی نہیں رہا، اس وقت کوئی اور ایسا اداکار بھی نہیں ہے جو بڑی اسکرین پر کام کر سکے۔اداکار نے کہا کہ فلم بنانا رسکی کام ہے ،زندگی میں رسک لینا پڑتا ہے اور فلمیں بنانے کا رسک صرف میں اور ہمایوں ہی لے سکتے ہیں۔فہد مصطفی نے کہا کہ اگر ہماری فلم فلاپ بھی ہوگی تو بھی نقصان ہمیں ہی ہوگا کسی اور کو نہیں ہوگا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
معروف اداکار خیام سرحدی کی سالگرہ منائی گئی
-
معروف سینیگالی ٹک ٹاکر خابی لیم امریکا میں گرفتار و رہا
-
پولیس کو معروف یوٹیوبر رجب بٹ کو گرفتار کرنے سے روک دیا گیا
-
یوٹیوبر رجب بٹ اور شریک ملزم سلمان حیدر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
رجب بٹ کے فیملی ایونٹ میں نوٹوں کی بارش، عوام برہم
-
انسان کی شکل و صورت اور عمر پر بالکل تنقید نہیں کرنی چاہئے، ثمینہ پیرزادہ
-
بینک فراڈ کیس، اداکارہ نادیہ حسین کی عبوری ضمانت کی توثیق
-
صرف میں اور ہمایوں سعید ہی فلمیں بنانے کا خطرہ مول لے سکتے ہیں، فہد مصطفی
-
پریانکا چوپڑا نے والد کی برسی پر یادگار تصویر شیئر کردی
-
ثنا ء یوسف کے ٹک ٹاک اور انسٹاگرام پر فالورز کی تعداد لاکھوں میں تھی
-
ماضی دوستیاں بھی تھیں اور افیئرز بھی کیے، اداکارہ روبی انعم
-
بھانجی کے عقیقے پر دولت کی بے جا نمائش، رجب بٹ باز نہیں آئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.