
خاتون فوڈ سیفٹی آفیسر پر حملہ کرنے والی3ملزمان کو 13سال 5ماہ قید،جرمانے کی سزا
فوڈ پوائنٹ کی چیکنگ کے دوران ملزمان نے خاتون فوڈ سیفٹی آفیسر اور ٹیم پر حملہ کیا تھا
جمعرات 12 جون 2025 13:52
(جاری ہے)
ڈی جی فوڈاتھارٹی عاصم جاوید نے بتایا کہ فوڈ پوائنٹ کی چیکنگ کے دوران ملزمان نے خاتون آفیسر اور ٹیم پر حملہ کیا تھا،ملزمان نے خاتون فوڈ سیفٹی آفیسر کو چیکنگ کرنے پرسر پر لوہا کا راڈ مار کر شدید زخمی کر دیا تھا،حملے میں اسسٹنٹ فوڈ سیفٹی آفیسر اورڈرائیور بھی شدید زخمی ہوئے تھے۔
ڈی جی فوڈاتھارٹی نے آفسران کومزاحمت کے باوجود اپنے فرائض بہادری سے ادا کرنے پرشاباش،نقد انعام اور تعریفی اسناد دیں۔انہوں نے کہا کہ پنجاب فوڈاتھارٹی ٹیموں کو اپنے فرائض کی ادائیگی میں روزانہ کی بنیاد پر پر تشدد مزاحمت کا سامنا کرنا پڑتا ہے، فوڈ سیفٹی آفیسرز سخت موسم ہو یا تہوار، چھٹی ہو یا کام کا دن بلا تعطل اپنے فرائض کی ادائیگی جاری رکھے ہوئے ہیں ، ملاوٹ اور جعلسازی کرنے والے عناصر کا خاتمہ اولین ترجیح ہے، معیاری خوراک کی فراہمی میں رکاوٹ بننے والے تمام عناصر کے خاتمے کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جارہے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
ہمیں معاشی طور پر آزاد خودمختار ہونا ہے ‘بڑے زمینداروں کو بھی اپنی آمدنی پر ٹیکس دینا چاہئے ‘فاروق ستار
-
کون کونسے افراد کی موبائل سم 30 جون کو بند کردی جانیوالی ہیں
-
آئین و قانون کی بالادستی ختم ہو چکی، جعلی مینڈیٹ کے حکمران معیشت تباہ کر چکے ہیں، حلیم عادل شیخ
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے وزیر خارجہ ملائیشیا محمد بن حاجی حسن کی مدینہ منورہ میں ملاقات
-
پیپلز پارٹی تحریک انصاف یا ایم کیو ایم کے کسی بھی دبائو یا سیاسی بلیک میلنگ کو خاطر میں نہیں لائے گی، وزیراعلیٰ سندھ
-
پنجاب بھر میں 1329 ٹریفک حادثات میں 16 افراد جاں بحق،1588 زخمی
-
گھریلو جھگڑے پر بیٹے نے فائرنگ کر کے ماں کو زخمی کر دیا
-
کلرسیداں ، نوجوان نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کرلی
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے سابق طالبعلم رہنما اور کراچی میں پختون کمیونٹی کے فعال راہنماء ملک ارشد کنڈی کی ملاقات
-
اسرائیل نے ایٹمی پھیلائو کے معاہدے پر آج تک دستخط نہیں کیے‘خواجہ سعد رفیق
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے فارن میڈیکل ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے مرکزی صدر ڈاکٹر طاہر سکندری کی ملاقات
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے سابق صوبائی وزیر سردار عبد الحلیم خان قصوریہ کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.