
فلسطینی اداروں کے خلاف اسرائیلی انتقامی اقدام پر یورپی یونین کوتشویس
مقبوضہ مغربی کنارے میں پہلے ہی فلسطینی معیشت تباہ حالی کا شکار ہے،ردعمل
جمعرات 12 جون 2025 15:24
(جاری ہے)
یورپی یونین کی طرف سے اس تشویش کا اظہار ترجمان انونر نے کیا ہے۔
ترجمان نے مطالبہ کیا کہ اسرائیل فوری طور پر اپنے اس فیصلے کو واپس لے کیونکہ ایسا کوئی بھی اقدام فلسطینی اتھارٹی کو مکمل ڈھا دینے کے مترادف ہوگا۔اس پیدا شدہ صورتحال میں فلسطین کا معاشی و بنکاری نظام مکمل طور پر اس امر کا محتاج ہوگیا ہے کہ اسرائیل اپنا یہ فیصلہ واپس لے اور بنکوں کی یہ چھوٹ بحال کرے کہ وہ مغربی کنارے کے فلسطینی مالیاتی اداروں کے ساتھ تعاون کر سکتا ہے۔اس چھوٹ کے ذریعے اسرائیلی بنکوں کو یہ تحفظ حاصل ہوجاتا ہے کہ وہ فلسطینیوں کے ساتھ مالی سطح پر لین دین کر سکتے ہیں اور ان سے اسرائیلی ادارے پوچھ گچھ نہیں کرتے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
مغربی کنارے میں 30 ہزار فلسطینی جبری طور پر بے گھر ہیں،اقوام متحدہ
-
شہید 12 سائنسدانوں نے 100 سائنسدان بنائے، عباس عراقچی
-
تجارت جنگوں کے خاتمے کا بہترین ذریعہ ہے، ٹرمپ
-
امریکا، والد کا سر قلم کرکے یوٹیوب پر ویڈیو اپ لوڈ کرنے پر بدبخت بیٹے کو عمر قید
-
سفارت کاری کا میدان کھلا ہے مگر جوابی کارروائی کے لیے بھی تیار ہیں، ایرانی صدر
-
آسٹریلیا میں ہیلی کاپٹر سے پرندہ ٹکرا گیا ، ہنگامی لینڈنگ کے دوران ایک شخص ہلاک
-
سعودی عرب، سولر اور ونڈ انرجی سیکٹرز میں 7 نئے منصوبوں کے لئے معاہدے
-
میٹا کا سپر انٹیلی جنس میں کھربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کا منصوبہ
-
امریکی صدر نے ایک ہفتے میں غزہ معاہدے کی امید ظاہر کردی
-
سعودی عرب عالمی سیاحتی آمدنی میں سرفہرست، عالمی درجہ بندی کا نیا ریکارڈ قائم
-
انڈونیشیا میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ، شدت سات اعشاریہ زیرو تھی
-
شادی شدہ بیٹے کی گرل فرینڈ سے ملاقات روکنے کا انوکھا طریقہ، ماں نے طیارہ رکوا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.