
احمدپورشرقیہ ،کپاس کے کاشتکاروں کے لیےپیسٹ الرٹ جاری کیا گیا
جمعرات 12 جون 2025 16:56
(جاری ہے)
ترجمان محکمہ زراعت کی جانب سے کاشتکاروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ ہفتے میں کم از کم دو بار صبح یا شام کے وقت اپنی فصل کی باقاعدہ پیسٹ سکاؤٹنگ کریں، کھیت کے اندر اور باہر موجود جڑی بوٹیوں کو تلف کریں، Chrysoperla کارڈز (20 فی ایکڑ) اور پیلے رنگ کے چپکنے والے کارڈز (15 سے 20 فی ایکڑ) نصب کریں، اور فصل کو پانی کی کمی سے بچائیں۔
اس کے ساتھ ساتھ متبادل فصلوں (جیسے بینگن، کھیرا، کدو، ٹماٹر، مرچ، مونگ، وغیرہ) پر بھی باقاعدگی سے پیسٹ سکاؤٹنگ کی جائے تاکہ سفید مکھی کی بروقت روک تھام ممکن بنائی جا سکے۔سپرے مشین کی درست کیلِبریشن اور ہالو کون نوزل استعمال کریں جبکہ سفید مکھی کی نقصان کی معاشی حد (ETL) یعنی فی پتا 5 بالغ یا نِمف کی سطح پر پہنچنے پر سپرے ترجیحاً پاور سپریئر کے ذریعے شام کے وقت کیا جائے، اور یہ تمام اقدامات محکمہ زراعت کے مشورے سے کیے جائیں۔\378مزید قومی خبریں
-
یومِ آزادی "معرکہ حق" کے عنوان سے منانے کا فیصلہ،وزیراعلی سندھ کی صدارت میں یومِ آزادی کی تیاریوں پر اہم اجلاس
-
ساہیوال، زمینداروں کے بیٹے ،بھائی کو گولیاں مار دی گئی ،مقدمات درج ،ایک گرفتار ،ایک کی حالت نازک
-
تعلیمی اداروں میں سفارشی کلچر کا خاتمہ اور میرٹ میری اولین ترجیح ہے‘ سردار سلیم حیدر
-
آصفہ بھٹو کا سیلاب متاثرین کیلئے سندھ پیپلز ہاؤسنگ کے تحت بننے والے گھروں کا دورہ ،گھروں کی مالکانہ اسناد متاثرہ خاندانوں کی خواتین ارکان میں تقسیم
-
آصفہ بھٹو زرداری کاسیلاب متاثرین کیلئے سندھ پیپلز ہاؤسنگ کے تحت بننے والے گھروں کا دورہ،گھروں کی خواتین کو مالکانہ اسناد تقسیم کیں
-
وزیرمملکت خزانہ و ریلوے بلال اظہرکیانی کی مرحوم صحافی ارشد وحید چوہدری اور سینیئر صحافی عمر چیمہ کے گھر آمد
-
یہ صرف جشنِ آزادی نہیں بلکہ بھارت کے خلاف تاریخی فتح کا جشن ہے،وزیر اعلی سندھ
-
مریم نوازکا بارڈرملٹری پولیس میں شمولیت اختیار کرنے والی باہمت بیٹیوں کو خراج تحسین
-
پنجاب بھر میں ڈرائیونگ لائسنسنگ سہولیات میں نمایاں اضافہ
-
سلیمان شہباز کیخلاف اندراج مقدمہ کا حکم معطل کرنے کا تحریری فیصلہ جاری
-
’’ بااختیاراورباوقار۔۔۔۔ جنوبی پنجاب‘‘
-
پنجاب بھرمیں 1252ٹریفک حادثات میں 6افراد جاں بحق1504زخمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.