Live Updates

ایران پر اسرائیلی حملہ خطے کو غیر مستحکم کرے گا، حماس

ایران اس وقت فلسطین کی حمایت اور مزاحمت کی قیمت چکا رہا ہے،بیان

جمعہ 13 جون 2025 13:00

تہران (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 جون2025ء)فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے کہا ہے کہ ایران پر اسرائیلی حملہ خطے کو غیر مستحکم کرے گا۔

(جاری ہے)

عرب میڈیا کے مطابق فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے کہا ہے کہ ایرانی ایٹمی تنصیبات پر اسرائیل کی حملے خطے کو غیر مستحکم کرے گا۔حماس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ایران اس وقت فلسطین کی حمایت اور مزاحمت کی قیمت چکا رہا ہے۔

Live ایران اسرائیل کشیدگی سے متعلق تازہ ترین معلومات