
قمبر شہدادکوٹ پولیس کی کارروائی ،اشتہاری و روپوش تین ملزمان گرفتار
جمعہ 13 جون 2025 22:39

(جاری ہے)
ترجمان قمبر شہدادکوٹ پولیس کے مطابق ایس ایچ او تھانہ اے سیکشن شہدادکوٹ انسپکٹر شاہد خان نے بمعہ اسٹاف کے خفیہ اطلاع پر بگو روڈ پر کارروائی کرکے تھانہ اے سیکشن شہدادکوٹ کے کیس میں اشتہاری ملزم عرفان بروہی کو گرفتار کر لیا ہے۔
دوسری کارروائی میں ایس ایچ او تھانہ بی سیکشن شہدادکوٹ سب انسپکٹر اسد الہٰی اعوان نے بمعہ اسٹاف کے دوران گشت خفیہ اطلاع پر نزد ٹانوری شاخ پل پر کارروائی کرکے تھانہ بی سیکشن شہدادکوٹ کے کیس میں روپوش دو ملزمان عبدالوہاب بلیدی اور عرفان علی بلیدی کو گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش کی جاری ہے۔مزید قومی خبریں
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے سابق طالبعلم رہنما اور کراچی میں پختون کمیونٹی کے فعال راہنماء ملک ارشد کنڈی کی ملاقات
-
اسرائیل نے ایٹمی پھیلائو کے معاہدے پر آج تک دستخط نہیں کیے‘خواجہ سعد رفیق
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے فارن میڈیکل ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے مرکزی صدر ڈاکٹر طاہر سکندری کی ملاقات
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے سابق صوبائی وزیر سردار عبد الحلیم خان قصوریہ کی ملاقات
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے کشمیر سپریم لیگ کے چیئرمین مسعود احمد خان کی قیادت میں وفد کی ملاقات
-
ایک بوند خون زندگی بچا سکتی ہے، جینے کا حق دے سکتی ہے ،گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعلیٰ بلوچستان سے اپوزیشن اراکین صوبائی اسمبلی سے ملاقات، آئندہ مالی سال کے بجٹ اور پارلیمانی امور سے پر تبادلہ خیال
-
فوڈ سیکورٹی کسی بھی ملک کیلئے بے انتہا اہمیت کی حامل ہوتی ہے ۔ سید نوید قمر
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کا رکن قومی اسمبلی زہرہ ودود فاطمی کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
اسرائیل کو لگام نہ ڈالی گئی تو دنیا کا امن مجموعی طور پر خطرے میں پڑ جائے گا‘حمزہ شہباز
-
خون عطیہ کر کے انسانی جانیں بچانےوالوں کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں، گورنر خیبر پختونخوا
-
گھریلو جھگڑے پر شوہر نے پتھر کے وار کر کے اہلیہ کو موت کے گھاٹ اتار دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.