گلگت بلتستان کے عوام کے مسائل کاحل اور حقوق کا تحفظ ہماری ذمہ داری ہے،وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان

جمعہ 13 جون 2025 20:30

گلگت (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 جون2025ء) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے عوام کے مسائل کاحل اور حقوق کا تحفظ ہماری ذمہ داری ہے۔

(جاری ہے)

ہم نے خلوص نیت سے گلگت بلتستان میں عوام کی خدمت کررہے ہیں۔ گلگت بلتستان کے عوام کا سب سے دیرینہ مسئلہ ان کے زمینوں کا تحفظ تھا جس کو ہماری حکومت نے لینڈ ریفارمز کے ذریعہ مستقل بنیادوں پر حل کیا ہے ،

متعلقہ عنوان :