
نکولس لارکامون کروز ازول کے نئے ہیڈ کوچ مقرر
کروز ازول کے صدر وکٹرویلازکوزنے اس کا باضابطہ طور پر اعلان کیا کہ نکولس لارکامون ان کی ٹیم کے نئے مینیجر ہوں گے
ہفتہ 14 جون 2025 14:08

(جاری ہے)
اٹیکنگ فلسفہ، ہائی پریشر اور کھیل کا ایک انداز جو شائقین کو پرجوش کرتا ہے۔
ویلازکوز نے مزید کہا کہ ہم ایک ایسی ٹیم چاہتے تھے جو شدت کے ساتھ کھیلے اور ایک نیا پلینگ ماڈل اپنائے۔نکولس لارکامون میں یہ تمام تر خوبیاں موجود ہیں،ویلازکوز نے وضاحت کی کہ نکولس لارکامون جنہوں نے حال ہی میں نیکاکساکی کوچنگ کی ہے، آئندہ سیزن کے لیے سکواڈ کے فیصلوں کی بھی نگرانی کریں گے، جس میں لیگا ایم ایکس، لیگز کپ، اور انٹرکانٹی نینٹل کپ میں شرکت شامل ہے۔وکٹرویلازکوز نے دو ممکنہ دستخطوں کے لئے جاری بات چیت کی بھی تصدیق کی جن میں اے سی میلان کے سٹرائیکر لوکا جووک اور نیکاکسا کے مڈفیلڈر جوس پیراڈیلا شامل ہیں کے ساتھ ہمارا کچھ رابطہ ہوا ہے، لیکن معاہدے کو پختہ ہونے میں ابھی وقت درکار ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ 2025 کے فائنل میں جنوبی افریقہ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر 27 برس بعد آئی سی سی ٹائٹل جیت لیا
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ سینئر کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز چھ ریجنز میں ہو گیا
-
گوجرانوالہ کے سپوت نوح دستگیربٹ نے پھر تاریخ رقم کر دی، دوسری بار ورلڈ سٹرانگ مین قرار
-
شاہ زین ملک نے صدر ، یعقوب قادری کو کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے سکریٹری کے طور پر منتخب
-
حکومت فٹبال کی بحالی میں مکمل معاونت فراہم کرے گی، اسحاق ڈار
-
نیشنزہاکی کپ‘ پاکستان کل ملائیشیا کے مدمقابل آئے گا
-
جنوبی افریقہ نے ’چوکرز‘ کا لیبل اتار پھینکا، 27 سال بعد آئی سی سی ٹائٹل جیتنے میں کامیاب
-
کرکٹ ٹورنامنٹ "راولپنڈی چیمپئنز لیگ" کا انعقاد (کل)ہوگا
-
الپائن کلب اور ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کے تمام عہدیداران بلامقابلہ کامیاب، باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے انتخابات 20 جون کو ہوں گے
-
نیاز سٹیڈیم، حیدرآباد کی بحالی کا کام جاری، سندھ حکومت نے فنڈز مختص کر دیے
-
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کی میزبانی، آئی سی سی نے بھارت کی امیدوں پر پانی پھیر دیا
-
پی ایس ایل 10 کی ٹکٹوں کی واپسی پیرسے شروع ہوگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.