qدو موٹر سائیکلوں میں تصادم دو افراد جاں بحق ایک بچہ زخمی

ہفتہ 14 جون 2025 20:30

cژوب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 جون2025ء) دو موٹر سائیکلوں میں تصادم دو افراد جاں بحق ایک بچہ زخمی گزشتہ شب کوئٹہ قومی شاہراہ محمد علی پٹرول پمپ کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں دو موٹر سائیکل سوار امیر زمان اور یونس خان جاں بحق ھو گئے جبکہ ایک بچہ زخمی ھوا جاں بحق افراد اور زخمی کو ٹراما سنٹر منتقل کیا گیا۔