
کراچی‘ ہاکس بے کے سمندر میں نہانے والے 3 میں سے 2 دوست ڈوب کر جاں بحق
مرنے والوں کی شناخت 25سالہ علی حسن اور 25 سالہ جمیل کے نام سے ہوئی: پولیس
پیر 16 جون 2025 13:22

(جاری ہے)
ریسکیو حکام کا بتانا ہیکہ متوفی دوستوں کے ہمراہ ہٹ نمبر 40 میں آیا تھا، اس دوران تینوں دوست نہانے کے دوران ڈوب گئے تھے جس کے بعد ایدھی کے غوطہ خوروں نے ریسکیو آپریشن کے بعد ایک دوست کی لاش پہلے دن ہی نکال لی تھی اور ایک لاش کو اب نکالا گیا ہے جب کہ دوسرے کو بے ہوشی کی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
ریسکیو کے مطابق مرنے والوں کی شناخت 25سالہ علی حسن اور 25 سالہ جمیل کے نام سے ہوئی جب کہ فرحان کو بے ہوشی کی حالت میں نکالا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق سمندر میں نہانے پر پابندی عائد ہے لیکن شہری پابندی کو نظر اندز کردیتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سولر کی درآمد پر 18 فیصد ڈیوٹی کو تسلیم نہیں کریں گے،قادر پٹیل
-
نفیسہ شاہ کا سیکیورٹی فورسز کو خیبر پختون خوا میں دہشتگردی کے خلاف کامیاب آپریشن پر خراجِ تحسین
-
دہشتگردی، عالمی تنازعات کے باوجود پاکستان کی نمائندگی بھرپور توانائی اور وقار کے ساتھ کی گئی، شیری رحمان
-
وزیراعظم کے تن پر خود کپڑا نہیں، عوام کو کیا ریلیف دینا ہے، فواد چوہدری
-
فیصل آباد، اوباش افراد نے سبز باغ دکھا کر تین لڑکیوں کو اغوا کر لیا
-
ندیم افضل چن کا خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کےکامیاب آپریشن میں 5 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر خراجِ تحسین
-
پاکستان سے پولیو کے مکمل خاتمے کے لیے تمام مذہبی و سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کو متحد ہونا ہوگا،وفاقی وزیر صحت
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے رومانیہ کے سفیر ڈین اسٹونیسکو کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات، پارلیمانی روابط اور خطے کی صورتحال بارے تبادلہ خیال کیا
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا خیبرپختونخوا میں بھارتی سپانسرڈ دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشنز پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
-
نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے جاپان میں پاکستان کے نامزد سفیر عبدالحمید بھٹہ کی ملاقات
-
حکمرانی کو موثر، فعال اور ذمہ دار بنانے میں مصنوعی ذہانت کا کلیدی کردار ہے، چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی
-
اراکین اسمبلی وزیر اعلیٰ سے ان کی نشست پر آ کر ملاقات کرتے رہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.