
سیالکوٹ،غیر قانونی تعمیرات کے خلاف زیرو ٹالرنس، سالڈ ویسٹ مینجمنٹ پر سخت احکامات، ڈپٹی کمشنر صبا اصغر علی
پیر 16 جون 2025 18:07
(جاری ہے)
انہوں نے ہدایت کی کہ دکانداروں اور ریسٹورنٹ مالکان کو سالڈ ویسٹ کی خود ذمہ داری سے منظم طریقے سے تلفی کا پابند بنایا جائے۔
جو دکاندار یا کاروباری شخص اپنا کوڑا کرکٹ سڑک یا سیوریج لائن میں پھینکے، اس کے خلاف فوری جرمانہ کیا جائے اور بار بار خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ سالڈ ویسٹ سے متعلق جرمانوں کے عمل کو شفاف اور مانیٹر ایبل بنانے کیلئے ایک موبائل ایپ تیار کی جائے گی، جس سے تمام کارروائی کو ایک مربوط پورٹل کے ذریعے مانیٹر کیا جا سکے گا۔ مزید برآں انہوں نے بتایا کہ نالہ بھیڈ کی ڈی سلٹنگ کے لیے بھاری مشینری کے ذریعے صفائی کا عمل شروع کیا جا چکا ہے جبکہ دیگر نالوں اور سیور لائنوں کی صفائی بھی طے شدہ پلان کے مطابق جاری رہے گی۔مزید قومی خبریں
-
اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملے کے اثرات صرف دو ممالک تک محدود نہیں رہیں گے، رکن اسمبلی سید نوید قمر
-
بلاول بھٹو زرداری کا فوزیہ وہاب مرحومہ کو ان کی برسی پر خراج عقیدت
-
بجٹ میں زراعت سمیت دیگر شعبوں کی ترقی کے لیے اقدامات کیے جائیں، سینیٹر فیصل واوڈا
-
سندھ حکومت کی جانب سےعوام کیلئے سولر پینل کی فراہمی اور سولرائیزیشن کا عمل جاری ہے، سید ناصر شاہ
-
پنجاب حکومت کا بجٹ میں 40ارب لاگت سے راشن کارڈ کا اعلان
-
سولر پینل سکیم کے تسلسل کے لئے آئندہ مالی سال میں4 ارب کا بجٹ مختص
-
پنجاب حکومت کا آئندہ مالی سال میں سمارٹ سیف سٹیز سی ایم تحصیل پراجیکٹ کا اعلان
-
اسرائیل کے توسیع پسندانہ عزائم کی مذمت کرتے ہیں،مجتبیٰ شجاع الرحمن
-
سولر کی درآمد پر 18 فیصد ڈیوٹی کو تسلیم نہیں کریں گے،قادر پٹیل
-
نفیسہ شاہ کا سیکیورٹی فورسز کو خیبر پختون خوا میں دہشتگردی کے خلاف کامیاب آپریشن پر خراجِ تحسین
-
دہشتگردی، عالمی تنازعات کے باوجود پاکستان کی نمائندگی بھرپور توانائی اور وقار کے ساتھ کی گئی، شیری رحمان
-
وزیراعظم کے تن پر خود کپڑا نہیں، عوام کو کیا ریلیف دینا ہے، فواد چوہدری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.