
اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے تحت انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات برائے 2025 کا دوسرا مرحلہ کامیابی سے جاری
پیر 16 جون 2025 23:41
(جاری ہے)
امتحانات (دوسرے مرحلہ)کے ساتویں روز صبح کی شفٹ میں آرٹس ریگولر اور پرائیویٹ گروپس کا سوکس پرچہ دوم، سوشیالوجی پرچہ دوم، آرٹس ریگولر گروپ کا اسٹیٹسٹکس پرچہ دوم، نرسنگ پرچہ دوم جبکہ خصوصی ا میدواروں کا فائن آرٹس پرچہ اول لیا گیا۔
چیئرمین انٹربورڈ غلام حسین سوہو کی ہدایات پر سینئر اساتذہ پر مشتمل سپرویجی لینس ٹیموں نے بھی مختلف امتحانی مراکز کا دورہ کر کے امتحانی عمل کا جائزہ لیا۔ سپر ویجی لینس ٹیموں کے مطابق امتحانی مراکز پر شفاف انداز میں بلاتعطل امتحانات جاری ہیں جبکہ طلبہ کو سہولیات بھی فراہم کی گئی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
اسلامک یونیورسٹی کی طالبہ ایمان کا قاتل گرفتار، اندھے قتل کا سراغ لگا لیا گیا
-
پنجاب‘ شدید گرمی کے باوجود اسکولوں کو سمرکیمپ لگانے کی اجازت دیدی گئی
-
انٹرمیڈیٹ امتحانات :سائنس پری انجینئرنگ، پری میڈیکل اور ہوم اکنامکس کا پاکستان اسٹڈیز کا پرچہ لیا گیا
-
ڈاکٹرندیم احمد ملک نے کمپیوٹرسائنسز ایریا آف ریسرچ آرٹیفیشل انٹیلی جنس میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرلی
-
ایچ ای سی کے ڈاکٹرضیا القیوم اربوں روپے کے فنڈز میں مبینہ بے قاعدگیوں پرعہدے سے فارغ
-
ہائرایجوکیشن کمیشن کی جانب سے پاکستانی محققین اور فیکلٹی کے مختلف شعبوں میں غیر معمولی کامیابیوں کے اعتراف میں دسویں ایچ ای سی بیسٹ ریسرچ ایوارڈز کی تقریب کا انعقاد
-
انٹر میڈیٹ پارٹ ون کے امتحانات شروع ہو گئے
-
شدید گرمی کے باوجود فارمی انڈوں کی قیمت303روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
-
سی ایس ایس امتحانات میں عمر کی حد 5 سال بڑھانے کی قرارداد منظور
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں پاکستانی میڈیا،چیلنجز اور حکمت عملی پر سیمینار کا انعقاد
-
اوپن یونیورسٹی میں سکالرشپ حاصل کرنے والے طلبہ کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد
-
انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات کا آغاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.