
پنجاب ؛ تعلیمی بورڈزنے انٹرمیڈیٹ کے امتحانی نتائج کا اعلان کردیا
جمعرات 18 ستمبر 2025 11:57

(جاری ہے)
راولپنڈی بورڈ نے بھی سالانہ نتائج کا اعلان کردیا،راولپنڈی بورڈ میں اوور آل پہلی پوزیشن اریج شفقت حیات نی1148 نمبر لیکرحاصل کی،طالبہ اریج شفقت حیات کا تعلق پنجاب کالج برائے خواتین تلہ گنگ سے ہے، 1139 نمبر کیساتھ عائشہ مشتاق کی دوسری پوزیشن ہے اورانکا تعلق پنجاب کالج خواتین تلہ گنگ سے ہے،ایمان فاطمہ کی 1138 نمبر کیساتھ تیسری پوزیشن ہے،انکا تعلق رائل کالج آف سائنسز گرلز چکوال سے ہے، پوزیشن ہولڈر طلبہ کو آج فاطمہ جناح یونیورسٹی آڈیٹوریم میں انعامات سینوازا جائے گا۔
فیصل آباد تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ کیسالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے،نجی کالج کے محمد زین نے 1163نمبر لیکر پہلی پوزیشن حاصل کی،محمد محمود احمد خان نے 1161 نمبر لیکر دوسری اور محمد نعمان مجید نے 1160 نمبر لیکر تیسری پوزیشن حاصل کی،بورڈحکام کیمطابق اس بارمجموعی پوزیشنزمیں کوئی بھی لڑکی شامل نہیں ہوسکی،تاہم مختلف گروپس میں طالبات نے نمایاں کارکردگی دکھائی۔سرگودھا تعلیمی بورڈ نیانٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کیسالانہ امتحان ء پوزیشن ہولڈرزکا اعلان کردیا ہے،ہماعابد نے 1146 نمبرحاصل کرکے مجموعی طور پرپہلی پوزیشن حاصل کی،ایلاف سرور اور عدن علی نے 1144 نمبرحاصل کرکے مشترکہ طور پردوسری پوزیشن حاصل کی جبکہ عائشہ ضیاء نے 1143 نمبر حاصل کرکے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ساہیوال تعلیمی بورڈ نیانٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان پارٹ ٹو کینتائج کااعلان کردیا،25ہزارچارسو ساٹھ امیدوارکامیاب رہے،کامیابی کا تناسب 58.88فی صد رہا،عیشا شفیق نے 1152 نمبرحاصل کرکیبورڈمیں پہلی پوزیشن حاصل کی،عثمان محمود 1151نمبروں کیساتھ دوسری پوزیشن پرکامیاب ہوئے،بورڈ میں تیسری پوزیشن 1150نمبروں کیساتھ زنیرا طارق نے حاصل کی۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
لاہوربورڈ ، انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان 2025 پارٹ ٹو کے نتائج کا اعلان،کامیابی کا تناسب 60.86 فیصد رہا
-
پنجاب ؛ تعلیمی بورڈزنے انٹرمیڈیٹ کے امتحانی نتائج کا اعلان کردیا
-
فیصل آباد: انٹرمیڈیٹ کے سالانہ نتائج کل جاری ہوں گی
-
ساہیوال تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج اور پوزیشن ہولڈرز کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
راولپنڈی،انٹرمیڈیٹ پہلا سالانہ امتحان 2025 پوزیشن ہولڈرز کا اعلان
-
ایم ڈی کیٹ امتحان ڈومیسائل کی بنیاد پر لینے کا فیصلہ
-
فیصل آباد سمیت پنجاب بھر کے تمام تعلیمی بورڈز انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے امتحانی نتائج کا اعلان کل کیا جائے گا
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم آرٹس ریگولر گروپ کے سالانہ امتحانات برائے 2025 کی مارکس شیٹس تیار ہوگئیں
-
لاہوربورڈ انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو نتائج کا اعلان 18 ستمبرکوہوگا
-
لاہور کے 6 سکولوں کو سکول آف ایمی نینس کا درجہ دینے کا فیصلہ
-
خانیوال ،علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نےداخلوں کی تاریخ میں دو اکتوبر تک توسیع کردی
-
ورچوئل یونیورسٹی وزیراعظم کے ڈیجیٹل یوتھ ہب میں شامل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.