اٹک، علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے خزاں 2025 کے داخلے جاری

جمعرات 18 ستمبر 2025 15:12

اٹک، علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے خزاں 2025 کے داخلے جاری
اٹک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 ستمبر2025ء) ریجنل ڈائریکٹر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اٹک ریجن حسان عبید کہوٹ کے جاری کردہ بیان کے مطابق علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے خزان 2025 کے داخلے جاری ہیں، جن میں میٹرک، انٹرمیڈیٹ، ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرامز، بی اے، بی کام، بی ایس، بی ایڈ، پوسٹ گریجویٹ ڈپلوماز اور سرٹیفکیٹ کورسز شامل ہیں۔

(جاری ہے)

داخلہ بھیجنے کی آخری تاریخ دو اکتوبر 2025 مقرر کی گئی ہے۔ مزید معلومات کے لیے ریجنل افس اٹک کے نمبرز 057261010, 0579316418 یا واٹس ایپ نمبر 03161515799 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔\378

متعلقہ عنوان :