جنگ میں ایران فتح یاب ہوگا اور اسرائیل کو شکست ہوگی، خامنہ ای

منگل 17 جون 2025 13:54

تہران (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جون2025ء)ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی پانچویں دن میں داخل ہو چکی ہے۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق ایسے میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پیغام میں کہا کہ ایران اسرائیل پر فتح حاصل کرے گا۔