نوشہرہ ورکاں، ستھرا پنجاب پروگرام پر عملدرآمد یقینی بنانے کیلئے ڈپٹی کمشنر کا کنگنی والا بائی پاس کا دورہ

منگل 17 جون 2025 14:11

نوشہرہ ورکاں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جون2025ء) ستھرا پنجاب پروگرام پر عملدرآمد یقینی بنانے کیلئے ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ و چیئرمین گوجرانوالہ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی متحرک ہو گئے۔

(جاری ہے)

انہوں نےعلی الصبح کنگنی والا بائی پاس، مشرق سائنس کالج روڈ اور ملحقہ علاقوں میں صفائی امور کا جائزہ لیا۔ صفائی کی ناقص صورتحال، کوڑا کرکٹ کے ڈھیروں پر سخت اظہار برہمی، ذمہ داران کو وارننگ، فوری نشاندہی کئے کوڑا پوائنٹس کلیئر کرنے اور عملدرآمد رپورٹ طلب کرلی۔ انہوں نے ان علاقوں میں صفائی یقینی بنانے کی ہدایات جاری کیں۔\378

متعلقہ عنوان :