
لاہور ہائیکورٹ میں ٹولنٹن مارکیٹ سے جانوروں کو منتقل کرنے پر تجاویز طلب ،سماعت 19 جون تک ملتوی
منگل 17 جون 2025 16:50

(جاری ہے)
جسٹس شاہد کریم نے کہاکہ ہم تو ٹولنٹن مارکیٹ کو کسی دوسری جگہ منتقل کرنے کا سوچ رہے ہیں۔
صدر ٹولنٹن مارکیٹ ایسوسی ایشن نے کہاکہ میں اس حوالے سے کچھ کہنا چاہتا ہوں ۔ عدالت نے کہا کہ آپ ممبر جوڈیشل کمیشن سے ملاقات کریں۔ درخواست گزار کے وکیل التمش سعید نے بتایاکہ ہم جانوروں کو ٹولنٹن مارکیٹ سے شفٹ کرنا چاہتے ہیں۔ عدالت نے کہاکہ آپ اس حوالے سے سوشل میڈیا پر کچھ بھی پوسٹ نہ کریں۔ ایڈووکیٹ التمش سعید نے کہاکہ یہ صرف ٹولنٹن مارکیٹ کا مسئلہ نہیں، ایسی بہت سی مارکٹیس دوسرے شہروں میں بھی ہے جس پر عدالت نے کہاکہ ہم ٹولنٹن مارکیٹ کو ایک مثال بنائیں گے، اور دوسری مارکیٹس کو بھی ایسا ہی بنائیں گے۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر عمل درآمد رپورٹ طلب کرلی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
راولپنڈی ،پولیس نے جرگے کے حکم پر قتل کی گئی لڑکی کے کپڑے برآمد کرلیے
-
تمام معاشی اشارے درست سمت میں گامزن ہیں، نائب وزیراعظم
-
عمران خان کی علی امین کو وزارت اعلیٰ چھوڑنے کی ہدایت، ترجمان وزیر اعلیٰ کا بیان سامنے آگیا
-
پاکستان ایران فری ٹریڈ معاہدہ تیار ہو چکا، دو طرفہ تجارت میں اضافہ ہو گا، وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کا پاکستان ایران بزنس فورم سے خطاب
-
پسند کی شادی پر بھائی نے کرغزستان سے ڈاکٹر بن کر آنے والی بہن کو قتل کردیا
-
ْٹیرف میں کمی سے پاکستان کو علاقائی ممالک پرمسابقتی برتری میں مدد ملے گی‘ بلال اظہر کیانی
-
چینی باشندے کی چوری شدہ رقم میں خورد برد کا الزام ثابت، ایس ایچ او سمیت 7 اہلکار معطل
-
تیل کی تلاش کے لئے پاکستانی کمپنی سائنرجی کو اور امریکی کمپنی وائٹل کے درمیان معاہدہ
-
پنجاب کو زہریلے صنعتی مادوں سے پاک کرنے کیلئے میگا آپریشن کا حکم
-
شمس الاسلام قتل کیس؛ شاہد آفریدی نے مقتول اور مبینہ قاتل کے درمیان صلح کرائی تھی، نامزد ملزم کا دعوی
-
کراچی میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ سے غیر ملکی خاتون زخمی
-
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی ایرانی صدر سے ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے کےعزم کا اعادہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.