قومی فٹ بال ٹیم کے سابق کپتان کرنل (ر)محمد نعمان کی سابق انٹرنیشل فٹ بالر اورنگزیب شاہ میر سے اظہار تعزیت

منگل 17 جون 2025 17:24

قومی فٹ بال ٹیم کے سابق کپتان کرنل (ر)محمد نعمان کی سابق انٹرنیشل فٹ ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جون2025ء) قومی فٹ بال ٹیم کے سابق کپتان کرنل (ریٹائرڈ ) محمد نعمان اور مانیار فٹ بال کلب سوات کے صدر حاجی نواب خان نے سابق انٹرنیشل فٹ بالر اورنگزیب شاہ میر کے بھائی کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔

(جاری ہے)

منگل کو اپنے مشترکہ تعزیتی بیان میں انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :