
آئی سی سی کا ٹیسٹ میچز کو 4 روزہ کرنے پر آمادگی کا اظہار
منگل 17 جون 2025 19:28

(جاری ہے)
رپورٹ میں بتایا کہ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے 29-2027ء سائیکل میں ٹیسٹ میچ کو 4 روز کا کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔
رپورٹ کے مطابق ٹیسٹ میچ 4 روزہ کرنے کی تجویز ٹیسٹ کھیلنے والے چھوٹے ممالک کیلیے دی گئی ہے جبکہ آسٹریلیا، بھارت اور انگلینڈ بد دستور 5 روزہ ٹیسٹ میچ کھیل سکیں گے۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ ٹیسٹ میچ کو 4 روز کا کرنے کی تجویز ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کے موقع پر آئی اور آئی سی سی کے چیئرمین جے شاہ نے 4 روزہ ٹیسٹ کی تجویز کی حمایت کی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
اولمپک چیمپئن ارشد ندیم کیلئے عالمی جریدے فوربز کا بڑا اعزاز
-
فیفا ورلڈکپ کیلئے کوالیفائی کرنے پر کھلاڑیوں کو الیکٹرک گاڑیوں سے نواز دیا گیا
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت کرکٹ ٹیلنٹ ہنٹ ٹرائلز کا آغاز 26 جون سے کوئٹہ میں ہوگا
-
آئی سی سی کا ٹیسٹ میچز کو 4 روزہ کرنے پر آمادگی کا اظہار
-
بی بی ایل ڈرافٹ میں پاکستانی کھلاڑیوں میں بابراعظم سے بڑا کوئی نام نہیں، ایرون فنچ
-
پاکستان سپرلیگ کیلئے سینئرمینیجر کا نیا عہدہ تخلیق
-
نیشنزہاکی کپ،پاکستان (کل )نیوزی لینڈ کیخلاف مدمقابل ہوگا
-
سپورٹس بورڈ نے ہاکی اسٹیڈیم کے چارجز میں تین سو فیصد تک اضافہ کردیا
-
رنکو سنگھ کے بعد ایک اوربھارتی کرکٹر نے بچپن کی دوست سے منگنی کرلی
-
ایشین اسکواش چیمپئن شپ، 2 پاکستانی پلیئرز نے پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
فیفا کلب ورلڈکپ 2025ء کیلئے پاکستان میں تیار کردہ فٹبال خصوصی توجہ کا مرکز
-
اہلیہ کی نشانہ بازی کی مشق، ویڈیو وائرل ،شاہد آفریدی کا دلچسپ تبصرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.