
ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں 11ماہ کے دوران 5.65فیصد اضافہ
جمعرات 19 جون 2025 13:30
(جاری ہے)
سٹیٹ بینک اورپاکستان بیوروشماریات کے مطابق مالی سال کے پہلے 11ماہ میں ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات سے ملک کو15.888ارب ڈالرزرمبادلہ حاصل ہواجوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 5.65فیصدزیادہ ہے،گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات سے ملک کو15.039ارب ڈالرزرمبادلہ حاصل ہواتھا،مئی میں ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات کاحجم 1.409ارب ڈالرریکارڈکیاگیا جواپریل میں 1.444ارب ڈالراورگزشتہ سال مئی میں 1.481ارب ڈالرتھا،مالی سال 2024میں ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات کامجموعی حجم 16.31ارب ڈالرریکارڈکیاگیاتھا، اعدادوشمارکے مطابق مالی سال کے پہلے 11ماہ میں نیٹ وئیرز کی برآمدات کاحجم 4.126ارب ڈالر،بیڈروئیرز2.83ارب ڈالر،سوتی ملبوسات 1.69ارب ڈالر،اورریڈی میڈگارمنٹس کی برآمدات کاحجم 3.64ارب ڈالرریکارڈکیاگیاہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان نے ایران، عراق، لبنان اور شام کے بارے میں پاکستانی شہریوں کے لئے ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی
-
لاہور،الیکٹرک گاڑیوں کے لیے مخصوص سبز نمبر پلیٹ متعارف
-
محرم امن اور بھائی چارے کو فروغ دینے کا مہینہ ہے،مولانا طاہر اشرفی
-
پاک افواج کا شمار دنیا کی بہترین افواج میں ہوتا ہے،ثروت اعجاز قادری
-
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے لائنز ایریا میں ترقیاتی منصوبوں کا سنگِ بنیاد رکھ دیا
-
ایران تنازع ،بلوچستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قلت کے بحران کا خطرہ
-
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے اعزازمیں امریکی صدر کا ظہرانہ خوش آئند ہے، ڈاکٹر عشرت العباد خان
-
کوہاٹ ،جنازے کے دوران فائرنگ سے خاتون سمیت 2افراد جاں بحق
-
اعلیٰ تعلیم سے نوجوانوں کا مستقبل جڑا ہے،تعلیم یافتہ نوجوان ملک و قوم کا روشن مستقبل ہیں،فیصل کنڈی
-
پنجاب بھرمیں1264ٹریفک حادثات میں12افراد جاں بحق1529زخمی ہوئے
-
کم عمری میں شادی کرنے پرنئے قانون کے تحت بہاولپورڈویژن میں پہلا مقدمہ درج
-
ریلوے اسکولز و اسپتالوں کو بھی آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.