چیئرمین سینٹ نے فوجداری قوانین (ترمیمی)بل 2025متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا

جمعرات 19 جون 2025 18:38

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جون2025ء)چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی نے فوجداری قوانین (ترمیمی)بل 2025متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا۔

(جاری ہے)

جمعرات کو سینیٹ اجلاس میں وزیر مملکت برائے داخلہ امورطلال چوہدری نے بل ایوان میں پیش کیا ،چیئرمین سینیٹ نے بل قائمہ کمیٹی کے سپرد کردیا۔

متعلقہ عنوان :