
سیالکوٹ، مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے والے افراد کے درمیان مکالمے، باہمی افہام و تفہیم کے حوالے سے تقریب
جمعرات 19 جون 2025 19:50
(جاری ہے)
ہمارا مقصد صرف مختلف عقائد کو سننا یا جاننا نہیں بلکہ ان کے ساتھ جڑنے اور ان سے سیکھنے کا موقع فراہم کرنا ہے۔
جب ہم ایک دوسرے کی بات کو دل سے سننا سیکھتے ہیں تو تبھی ایک مضبوط، پرامن اور باشعور معاشرہ تشکیل پاتا ہے۔ ہمیں اپنی نوجوان نسل کو بھی اس سوچ کا حصہ بنانا ہوگا تاکہ وہ تنوع کو قبول کرنا سیکھیں اور مثبت معاشرتی کردار ادا کریں۔ میں تمام شرکاء اور منتظمین کی شکر گزار ہوں جنہوں نے اس کوشش کو کامیاب بنایا۔پروگرام میں بین المذاہب ہم آہنگی، سماجی یگانگت، اور پرامن بقائے باہمی کے فروغ کے لیے مختلف موضوعات پر سیر حاصل گفتگو ہوئی۔ شرکاء نے اس بات پر زور دیا کہ معاشرتی ہم آہنگی اور رواداری کے فروغ کے لیے تمام طبقات کو مشترکہ طور پر کام کرنے کی ضرورت ہے۔سندس نےاس موقع پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایسے پروگرام معاشرے میں ہم آہنگی، برداشت اور باہمی تعاون کے فروغ کے لیے نہایت اہم ہیں اور مستقبل میں بھی اس سلسلے کو جاری رکھا جائے گا۔پروگرام کا اختتام باہمی دعاؤں اور نیک تمناؤں کے ساتھ ہوا، اور شرکاء نے اس اقدام کو سراہتے ہوئے اس جیسے مزید اقدامات کی ضرورت پر زور دیا۔مزید قومی خبریں
-
مادملت محترمہ فاطمہ جناحؒ کی 58ویں برسی 9جولائی کو منائی جائے گی
-
کیپٹن کرنل شیر خان شہید کا26واں یوم شہادت 5جولائی کو منایا جائے گا
-
پی آر آئی سکیم میں ایکسچینج کمپنیاں بھی شامل، ترسیلات زر میں 100فیصد اضافہ متوقع
-
بجلی یونٹ پر 7 روپے کمی کا ریلیف ختم ہوگیا
-
سندھ حکومت نے 2 روز کی عام تعطیل کا اعلان کردیا
-
پی آئی ٹی بی کے وضع کردہ ’’مریم کی دستک ‘‘ منصوبے کے ذریعے سرکاری خدمات کے حصول میں نمایاں اضافہ ہوا ہے،فیصل یوسف
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا ایرانی سفارتخانہ کادورہ، اسرائیلی جارحیت کی مذمت
-
بغیرلائسنس ادویات کی فروخت اور ممنوعہ ادویات کی فروخت کے مقدمہ میں نامزد ملزم کو مجموعی طور پر 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی
-
وزیراعلیٰ کی خوشنودی کیلئے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کیخلاف یکطرفہ اقدامات اٹھائے گئے : مسرت چیمہ
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پرخانیوال میں محرم الحرام پر مثالی انتظامات کئے جا رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر
-
دین اسلام کے اسلامی سال کی ابتدا بھی قربانی سے ہے اور اختتام بھی قربانی سے،ثروت اعجاز قادری
-
چوہدری شجاعت حسین،چوہدری سالک حسین،طارق حسن و دیگر قائدین کا کراچی آمد پر بھرپور استقبال کیاجائے گا،ق لیگ کراچی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.