ّساہیوال ہسپتال میں آتشزدگی واقعے کی جوڈیشل انکوائری کروانے سے متعلق درخواست پر سماعت

جمعرات 19 جون 2025 21:50

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 جون2025ء) لاہور ہائیکورٹ میں ساہیوال ہسپتال میں آتشزدگی واقعے کی جوڈیشل انکوائری کروانے سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی جسٹس شجاعت علی خان نے درخواست چیف جسٹس کو بھجوا دی جسٹس ساجد محمود سیٹھی اس نوعیت کی درخواست پر سماعت کررہے ہیں اس درخواست کو بھی سماعت کے لیے جسٹس ساجد محمود سیٹھی کے پاس بھیجوایا جائے۔

(جاری ہے)

جسٹس شجاعت علی خان نے ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی درخواست پر سماعت کی۔