
قائمہ کمیٹی خزانہ نے کمرشل پراپرٹی پر4 فیصد رینٹل مقررکرنے کی تجویز مسترد کر دی
ایف بی آر کے پراپرٹی ریٹس ڈی سی ریٹس سے بہت بہتر ہیں ‘چیئرمین ایف بی آر
جمعہ 20 جون 2025 22:31

(جاری ہے)
اجلاس کے دوران مرزااختیار بیگ نے کہا کہ کمرشل پراپرٹی پر رینٹل کی شرح کو کم کیا جائے ، چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال نے کہا کہ رینٹل کو کم نہیں کیا جا سکتا، پہلے ٹیکس افسران کے پاس رینٹل مقرر کرنا کا اختیار تھا، اگر کمیٹی اختیار نہیں دینا چاہتی تو ہم اپنی تجویز واپس لے لیتے ہیں۔
اسامہ میلہ نے کہا کہ شہروں میں تو رینٹل 4 فیصد ہو سکتا ہے مگر دیہات کیلئے مشکل ہے۔چیئرمین ایف بی آر نے کہا کہ اسے ایک بار چلنے تو دیں اگر اچھا نہ ہوا تو آئندہ مالی سال ترامیم کر دیں گے، ایف بی آر کے پراپرٹی ریٹس ڈی سی ریٹس سے بہت بہتر ہیں۔ چیئرمین کمیٹی نوید قمر نے کہا کہ اس قانون میں نظرثانی کی بھی گنجائش رکھی جائے۔ راشد محمود لنگڑیال نے کہا کہ اس کا اطلاق ہونے دیں اگر کسی علاقے میں زیادہ لگا تو کم کر دیں گے، کمیٹی نے کمرشل پراپرٹی کا 4 فیصد رینٹل مقرر کرنے کی تجویز کو مسترد کر دیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مشرق وسطیٰ کشیدگی: یو این چیف کا سفارتکاری اور امن کو موقع دینے کا مطالبہ
-
پناہ گزینوں کے عالمی دن نقل مکانی پر مجبور افراد سے یکجہتی پر زور
-
مون سون کے دوران کئی علاقوں میں 60 فیصد زائد بارشوں کا امکان
-
فیلڈ مارشل عاصم منیرکی وائٹ ہاؤس میں دعوت تائید ہے کہ بھارت جنگ ہارچکا ہے
-
پاکستان نے دنیا میں سفارتی سطح پر بھی بھارت کیخلاف بیانیئے کی جنگ جیت لی ہے
-
غزہ: تیرہ سالہ عبدالرحمٰن کی کہانی جسے حصول خوارک میں گولیاں کھانی پڑیں
-
حکومت کی اتحادی جماعت پیپلزپارٹی کا جنوبی پنجاب کیلئے بجٹ پر تحفظات کا اظہار
-
گزشتہ سال تین دہائیوں میں بچوں کے حقوق کی بدترین پامالی، یو این رپورٹ
-
ایک صوبے کا ڈومیسائل ہولڈر دوسرے صوبے میں ایم ڈی کیٹ امتحان نہیں دے سکے گا
-
بزدل اسرائیل شکست کے بعد امریکا کو جنگ میں گھسیٹنے کی کوشش کر رہا ہے
-
ترکی کا درمیانے اور طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں کی پیداوار کا منصوبہ
-
این ڈی ایم اے نے آج 20 جون سے 23 جون تک پری مون سون الرٹ جاری کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.