ٴْمحکمہ سوشل ویلفیئر کے زیر اہتمام انسداد منشیات کے عالمی دن کے موقع پر ریلی نکالی جائے گی

بدھ 25 جون 2025 21:30

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 جون2025ء) محکمہ سوشل ویلفیئر کے زیر اہتمام انسداد منشیات کے عالمی دن کے موقع پر آج صبح 10 بجے سرینا چوک سے ریڈ زون تک ریلی نکالی جائے گی جس میں صوبائی وزیر برائے سوشل ویلفیئر حاجی ولی محمد نوزئی اور منشیات کے تدارک اور اس کی روک تھام کیلئے کام کرنے والی غیر سرکاری تنظیمیں اور اداروں سمیت مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والوں کی بڑی تعداد کے ساتھ ساتھ سکولوں کے بچے بھی شریک ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :