
ڈنمارک کی جہاز راں کمپنی میرسک کاغیر قانونی اسرائیلی آبادیوں سے منسلک کمپنیوں سے علیحدگی کا اعلان
جمعرات 26 جون 2025 09:10
(جاری ہے)
العربیہ کے مطابق جون 2025 کی تاریخ کے ساتھ اپنی ویب سائٹ پر ایک بیان میں میرسک نے کہا کہ مغربی کنارے سے متعلق ٹرانسپورٹرز کے حالیہ جائزے کے بعد ہم نے اسرائیلی آبادیوں کے حوالے سے طریقہ کار مزید مضبوط کیا ہے جس میں سکریننگ کے عمل کو اقوامِ متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کے اُن اداروں کے ڈیٹا بیس سے ہم آہنگ کرنا شامل ہے جو آباد کاری کی سرگرمیوں میں شامل ہیں۔
اقوامِ متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق نے اسرائیلی آبادیوں میں کام کرنے والی کمپنیوں کے ناموں کی فہرست دی ہے جہاں تقریباً 5لاکھ اسرائیلی بین الاقوامی قانون کی صریح خلاف ورزی کرتے ہوئے مقیم ہیں۔یہ فیصلہ اس وقت میں سامنے آیا ہے جب کہ یمن کے حوثیوں نے بحیرۂ احمر میں اسرائیل سے منسلک بحری جہازوں کو نشانہ بنایا ہے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
پاکستان کے 85ویں قومی دن کی مناسبت سے کویت میں تقریب
-
متحدہ عرب امارات عالمی سطح پر صف اول کی معیشتوں میں شامل، تین بین الاقوامی کریڈٹ ایجنسیوں نے مستحکم خودمختار ریٹنگ دے دی
-
جب تک میں صدر ہوں روس نیٹو ممالک پر حملہ نہیں کرے گا ، ڈونلڈ ٹرمپ
-
ایران کا فضائی حدود دوبارہ کھولنے کا اعلان
-
ایرانیوں نے بہادری سے جنگ لڑی
-
سعودی عرب میں محرم الحرام کا چاند نظر آ گیا
-
غلافِ کعبہ کی تبدیلی، روح پرور تقریب کاانعقاد
-
اسرائیل ایران سیز فائر پر اچھے سے عمل ہو رہا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
-
ترک صدراردوان کیخلاف بغاوت کے الزام میں 158 فوجی گرفتار
-
ایوان نمائندگان میں صدرٹرمپ کے مواخذہ کی کوشش ناکام
-
ایران یورینیئم افزودگی دوبارہ شروع کریگا تو اس پر پھر حملہ کریں گے
-
ایرانی پارلیمنٹ نے آئی اے ای اے کیساتھ تعاون معطل کرنے کے بل کی منظوری دیدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.