Live Updates

اسرائیل نے غلطی کی تو منہ توڑ جواب دیں گے،پاسداران انقلاب

جمعہ 27 جون 2025 12:41

تہران (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 جون2025ء)ایران میں پاسداران انقلاب کے نئے سربراہ محمد باکپور نے سخت انتباہ دیا ہے کہ اگر اسرائیل نے کوئی غلطی کی تو ایران اسی شدت سے جواب دے گا، جیسا کہ گزشتہ 12 دنوں کے دوران دیا گیا۔

(جاری ہے)

ایرانی سرکاری ٹی وی پر نشر ایک پریس کانفرنس میں باکپور نے کہاکہ ہم ایران کے دفاع میں ایک لمحے کی بھی تاخیر نہیں کریں گے۔

Live ایران اسرائیل کشیدگی سے متعلق تازہ ترین معلومات