
زرعی شعبے کو فروغ دیکر کاشتکاروں کو خوشحال بنانا ہوگا ، کمشنر میرپورخاص
جمعہ 27 جون 2025 16:51
(جاری ہے)
اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل ایگریکلچر ریسرچ ڈاکٹر مظھرالدین کیریو نے بتایا کہ زرعی تحقیقی ادارے حکومت سندھ کی جانب سے فصلوں کی بہتر کاشت کے لیے مختلف قسم کے اجناس متعارف کروا رہی ہے جس کا بنیادی مقصد زرعی اجناس متعارف کرواکر زرعی کاشت پیداوار میں اضافہ کرنا ہے۔
قبل ازیں ایرڈ زون زرعی ریسرچ سینٹر عمرکوٹ کے ڈائریکٹر ڈاکٹر عطاء اللہ خان نے بتایا کہ ايرڈ زون سینٹر بایو سلائن (کھارے پانی) سے مختلف زرعی اجناس متعارف کروا رہی ہے جس میں بیر، کھجور اور دیگر فصلیں شامل ہیں۔\378مزید زراعت کی خبریں
-
دھان کےکاشتکارکھیتوں میں گوبھ سےلیکرمونجرنکلنےکے2 ہفتے بعد تک سوکا نہ لگنے د یں، ڈپٹی ڈائریکٹرزراعت
-
ًبانس کی 1200 سے زائد اقسام کاشت کرکے فرنیچر انڈسٹری کو مزید فروغ دیاجاسکتاہے،زرعی ماہرین
-
پاکستانی سائنسدانوں نے گلاب کی نئی قسم متعارف کرا دی، کسان ایک ایکڑ سے 15 لاکھ روپے تک کما سکیں گے
-
پاکستان سے آسٹریلیا، بنگلہ دیش، کینیڈا، یونان، ڈنمارک، بھارت، جرمنی،نیپال، سپین سمیت کئی ممالک کو کھجورکی برآمدجاری
-
وزیراعلی پنجاب فلڈ ریلیف اور ریسکیو آپریشنز کو روزانہ کی بنیاد پر مانیٹر کر رہی ہیں، سید عاشق حسین کرمانی
-
پنجاب بورڈ آف ریونیو نے زرعی انکم ٹیکس کا تخمینہ اورشرح جاری کردی
-
پاکستان میں گندم کی کاشت میں 6.5 فیصد کمی، پیداوار 2 کروڑ 90 لاکھ ٹن رہنے کا امکان
-
پاکستان سالانہ 30 لاکھ زیتون کے پودے لگانے کی صلاحیت حاصل کر رہا ہے. رپورٹ
-
پنجاب میں کھالوں کی ہیئت اور بناوٹ خراب ہوجانے کےباعث نصف سےزائد پانی ضائع ہورہا ہے، ماہرین
-
محکمہ لائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ کی جانب سے 11 ارب روپے کی خطیر رقم سے لائیوسٹاک کارڈ کے دوسرے فیز کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا ،کمشنرساہیوال
-
غیرمعیاری کھاد کی فروخت پر 1 زرعی مرکز پر بھاری جرمانہ عائد جبکہ 1 زرعی مرکز کو سیل کر دیا گیا
-
پاکستان کھجور پیدا کرنے والا دنیا کا پانچواں بڑا ملک بن گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.