
حضرت عمر فاروق ؓ کی بے مثال قیادت، اعلیٰ کردار اور قانون کی حکمرانی پر مبنی نظام آج بھی مشعلِ راہ ہے،صوبائی وزیر عدنان قادری
جمعہ 27 جون 2025 18:01
(جاری ہے)
ان کی بے مثال قیادت، اعلیٰ کردار اور قانون کی حکمرانی پر مبنی نظام آج بھی ہمارے لیے مشعلِ راہ ہے۔حکومتِ خیبر پختونخوا نے یکم محرم الحرام کے موقع پر خصوصی تعطیل کا اعلان کیا ہے تاکہ عوام اس دن کو عقیدت، احترام اور غور و فکر کے ساتھ گزار سکیں۔
اپنے پیغام میں صوبائی وزیر نے عوام سے اپیل کی کہ اس موقع پر اپنے کردار، نیتوں اور اجتماعی طرزِ زندگی کا محاسبہ کریں اور حضرت عمرؓ کے نقشِ قدم پر چلنے کا عزم کریں تاکہ ہمارا معاشرہ عدل، امن اور اتحاد کا گہوارہ بن سکے۔انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ ہمیں نئے اسلامی سال میں خیر، برکت اور دین پر استقامت عطا فرمائے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کنگ سلمان ریلیف نے خیبر پختونخوا کے سیلاب متاثرہ خاندانوں کے لیے بڑا امدادی قافلہ روانہ کر دیا
-
مرتضی سولنگی کو صدرمملکت کا ترجمان مقررکردیا گیا
-
گورنرسندھ کی میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کو ملکر کام کرنے کی پیشکش
-
18 سال کی کرپشن اور نااہلی نے کراچی کو ڈبو دیا، حلیم عادل شیخ کی سندھ حکومت پر تنقید
-
ڈی پی او ساہیوال نے چیچہ وطنی سرکل میں 5 مقامات پر کھلی کچہریاں منعقد کرکے شہریوں کی شکایات سنیں
-
ربیع الاول کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 24اگست کو طلب
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
دریائوں میں پانی کی سطح بلند، بند ٹوٹنے سے فصلیں اور بستیاں متاثر
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کا رات بھر بارش سے متاثرہ علاقوں کا دورہ
-
وزارت صحت کے فیصلے براہ راست انسانی زندگیوں پر اثر انداز ہوتے ہیں، وفاقی وزیر صحت
-
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ساہیوال نے کلاس نہم امتحان 2025 کے نتائج کا اعلان کر دیا
-
وزیرصحت پنجاب اور سیکرٹری صحت کی زیر صدارت نواز شریف میڈیکل ڈسٹرکٹ کے حوالے سے اجلاس،پراجیکٹ کا تفصیلی جائزہ لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.