
ڈی جی پی ایچ اے منصوراحمد فیلڈ میں متحرک ، پارکوں کی حالت بہتر بنانے کے لیے عملی اقدامات
جمعہ 27 جون 2025 18:34
(جاری ہے)
انہوں نے پارک کے داخلی و خارجی راستوں، سیکیورٹی انتظامات اور پارکنگ سسٹم کا بھی جائزہ لیا۔ ڈی جی نے پروجیکٹ ڈائریکٹر کو ہدایت کی کہ باغ میں جہاں کہیں بھی گھاس موجود نہیں وہاں فوری طور پر گھاس لگائی جائے تاکہ پارک کی خوبصورتی میں مزید اضافہ ہو۔
اس موقع پر ڈی جی پی ایچ اے منصور احمد کا کہنا تھا کہ خود فیلڈ میں پارکس کا دورہ کر رہا ہوں تاکہ بہتری کو یقینی بنایا جاسکے، کوئی بھی پارک نظرانداز نہیں ہو گا تمام پارکس کے معیار کو چیک کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم اہلِ لاہور کے لیے شہر کے تمام پارکس کو خوشگوار ماحول اور جدید عوامی سہولیات سے مزین کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
نوشہرہ مون سون کی حالیہ بارشوں سے دریائے کابل میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ، ریڈ الرٹ جاری
-
دریائے سوات سے مٹی، بجری نکالنے ،کھدائی پر مکمل پابندی، تجاوزات کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان
-
خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں سے ہونیوالی نقصانات کی رپورٹ جاری
-
صوبہ بھر میں بارش و آندھی سے 25 حادثات، 12 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی
-
فیصلے سے مایوسی ہوئی، نشستیں مینڈیٹ چوروں کو دے دی گئیں، بیرسٹر گوہر
-
بھارتی کرپٹو پالیسی ناکام، پاکستانی حکمت عملی عالمی سطح پر کامیاب قرار
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس نے بارشوں کے پیش نظر ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی
-
ڈاکٹرمحمد طاہرالقادری کا آغا مرتضی پویا کے انتقال پراظہارافسوس
-
کراچی ،افغان بستی میں گھر سے 17 سالہ لڑکی کی لاش ملنے کا معمہ حل
-
تاجر سے ایک کروڑ بھتہ مانگنے والا ملزم زخمی حالت میں گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت نوجوانوں کو بااختیار بنانے کا مشن جاری، ملکی تاریخ کا سب سے بڑا یوتھ لون پروگرام شروع کیا ہے۔رانا مشہود احمد خان
-
پرمننٹ کورٹ آف آربیٹریشن کا فیصلہ پاکستانی موقف کی جیت ،فیصلے نے مودی کوآئینہ دکھا دیا ،سینیٹر شیری رحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.