پنجاب یونیورسٹی نے عائشہ شوکت کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کردی

جمعہ 27 جون 2025 19:25

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 جون2025ء)پنجاب یونیورسٹی نے عائشہ شوکت دختر شوکت علی کوبائیو کیمسٹری کے مضمون میں ’لیجیونیلاانواع کی شناخت ایپٹمیرز پر مبنی بایو سینسنگ پلیٹ فارم کی تیاری ‘کے موضوع پر، مقالے کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :