پنجاب یونیورسٹی نے عائشہ شوکت کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی

جمعہ 27 جون 2025 20:07

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جون2025ء) پنجاب یونیورسٹی نے عائشہ شوکت دختر شوکت علی کوبائیو کیمسٹری کے مضمون میں لیجیو نیل اانواع کی شناخت ایپٹمیرز پر مبنی بایو سینسنگ پلیٹ فارم کی تیاری کے موضوع پر مقالے کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :