
پنجاب بھر میں بارش کے دوران مختلف حادثات میں 11 افراد جاں بحق
جمعہ 27 جون 2025 21:00

(جاری ہے)
ترجمان ریسکیو پنجاب فاروق احمد کے مطابق، زخمیوں کو فوری طور پر جائے وقوعہ سے ریسکیو کر کے ابتدائی طبی امداد فراہم کی گئی اور سنگین زخمیوں کو قریبی اسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔ریسکیو ٹیموں نے تیز بارش کے دوران متحرک انداز میں مختلف اضلاع میں ہونے والے حادثات میں بروقت کارروائی کی اور شہریوں کی جانیں بچانے کی بھرپور کوشش کی۔ترجمان کا کہنا ہے کہ ریسکیو 1122 پنجاب کی ٹیمیں موسم کی شدت کے باوجود الرٹ رہیں اور فوری رسپانس کو یقینی بنایا گیا تاکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال سے مؤثر انداز میں نمٹا جا سکے۔
مزید قومی خبریں
-
گورنر خیبرپختونخوا کا دریائے سوات میں پانی کے تیز بہاؤ سے متعدد سیاحوں کے ڈوبنے کے حادثہ پرافسوس
-
شیری رحمان کا دریائے سوات کے سیلابی ریلے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار
-
حنا پرویز بٹ کی چینی کمپنی سے ملاقات، خواتین کیلئے الیکٹرک بائیکس منصوبے پر غور
-
پنجاب بھر میں بارش کے دوران مختلف حادثات میں 11 افراد جاں بحق
-
کوہستان سکینڈل خیبرپختونخوا حکومت کے لیے کلنک کا ٹیکہ ہی: عظمیٰ بخاری
-
سفارتی سطح پر بھارت کا تنہا رہ جانا پاکستان کے بیانیے کی فتح ہے‘ سینیٹر عرفان صدیقی
-
بارش کے کھڑے پانی سے ماں بیٹے کی لاشیں برآمد
-
بارش کی پھسلن سے کارنہرمیں جا گری، ایک جاں بحق
-
پنجاب بھرمیں یکم تا 10 محرم الحرام دفعہ 144 نافذ، ڈبل سواری سمیت کئی پابندیاں عائد
-
وزارت ریلوے کی بہتری کے لئے اقدامات کر رہے ہیں، حنیف عباسی
-
شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میںبھارت کی پہلگام کو پاکستان سے جوڑنے کی کوشش میں ناکامی ایک اور سفارتی فتح ہے، میر سرفراز بگٹی
-
لاہورمیں ڈیلیوری بوائزکا تعاقب کرکے خریدارتک پہنچنے والے ڈاکو پکڑے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.