
ڈی جی پی ایچ اے منصور احمد فیلڈ میں متحرک،پارکوں کی حالت بہتر بنانے کے لیے عملی اقدامات
جمعہ 27 جون 2025 19:40
(جاری ہے)
انہوں نے پارک کے داخلی و خارجی راستوں، سیکیورٹی انتظامات اور پارکنگ سسٹم کا بھی جائزہ لیا۔ ڈی جی نے پراجیکٹ ڈائریکٹر کو ہدایت کی کہ باغ میں جہاں کہیں بھی گھاس موجود نہیں وہاں فوری طور پر گھاس لگائی جائے تاکہ پارک کی خوبصورتی میں مزید اضافہ ہو۔
اس موقع پر ڈی جی پی ایچ اے منصور احمد کا کہنا تھا کہ خود فیلڈ میں پارکس کا دورہ کر رہا ہوں تاکہ بہتری کو یقینی بنایا جاسکے،کوئی بھی پارک نظر انداز نہیں ہو گا،تمام پارکس کے معیار کو چیک کیا جا رہا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ہم اہلِ لاہور کے لیے شہر کے تمام پارکس کو خوشگوار ماحول اور جدید عوامی سہولیات سے مزین کرنے کیلئے پرعزم ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.