
ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت محرم الحرام کے انتظامات کے حوالے سے جائزہ اجلاس کا انعقاد
اتوار 29 جون 2025 13:40
(جاری ہے)
سکیورٹی کے فرائض سرانجام دینے کے پانچ ہزار سے زائد پولیس افسران و جوان جبکہ 07 ہزار سے زائد والنٹیئرز تعینات کیے جائیں گے۔
ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ تمام مکاتبِ فکر کے علماء و کرام، امن کمیٹی کے اراکین، جلوس و مجالس کے منتظمین اور لائسنس داران کے ساتھ خصوصی میٹنگز کی گئیں ہیں۔ اس دوران شہر بھر کے داخلی و خارجی راستوں پر سخت چیکنگ، سی سی ٹی وی کیموں کی تنصیب اور تھری لیئر سکیورٹی فراہم کی جائے گی، جبکہ بم ڈسپوزل سکواڈ جلوس کے راستے کلیئر کرے گا اور برقعہ پوش خواتین کی تلاشی لیڈی پولیس اہلکار انجام دیں گی۔ ڈپٹی کمشنر محمد وسیم نے کہا کہ اسکے علاؤہ چھتوں پر چڑھنے پر پابندی ہو گی اور مسلح اہلکار وہاں ڈیوٹی انجام دیں گے۔جلوس کے راستوں سے ملحقہ علاقے مکمل سیل کئے جائیں گے اور مکمل تلاشی کے بعد ہی عزاداروں کو داخلے کی اجازت ہو گی۔ماسوائے پرمٹ ہولڈر گاڑیوں کے، کسی بھی گاڑی کے جلوس میں داخلے پر مکمل پابندی عائد ہو گی۔ امام بارگاہوں کے نزدیک پارکنگ کی اجازت نہیں ہو گی۔جلوس و مجالس میں شرکت کرنے والے عزاداروں کو میٹل ڈیٹیکٹرز سے چیک کیا جائے گا، کسی بھی ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کے لیے اضافی نفری اور پاک آرمی کے جوان الرٹ رہیں گے۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ شہر کا امن ہماری اولین ترجیح ہے جسے ہرگز پامال نہیں ہونے دیا جائے گا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
-
خیبرپختونخوا،فنڈزکی عدم ادائیگی سے ضم اضلاع کے آؤٹ سورس اسپتالوں کی بندش کا خدشہ
-
پاکستان میں نشے میں مبتلا افراد کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.