
پسماندہ علاقوں کو انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلیے 7 منصوبوں کی منظوری
براڈ بینڈ کے 5 اور آپٹیکل فائبر بچھانے کے 2 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
اتوار 29 جون 2025 20:25
(جاری ہے)
ان میں براڈ بینڈ کے 5 اور 940 کلومیٹرآپٹیکل فائبر بچھانے کے دو منصوبے شامل ہیں،منصوبوں کے تحت 347 دیہات اور 113 ٹاؤن اور یونین کونسلز ڈیجیٹل کنکٹیویٹی سے منسلک ہوں گی، 940 کلومیٹر طویل آپٹیکل فائبرسے 28 لاکھ صارفین مستفید ہوں گے۔
چیف ایگزیکٹو یو ایس ایف کے مطابق سانگھڑ میں 415 کلومیٹر اور جھنگ کے اطراف سوا 500 کلومیٹر طویل کیبل بچھائی جائیگی۔ اٹک، خوشاب، سرگودھا، بہاولپور، فیصل آباد، حافظ آباد، شیخوپورہ،چنیوٹ، بدین اور ایبٹ آباد کے دیہات کو فورجی سروس ملے گی۔مزید قومی خبریں
-
سندھ حکومت نے 2 روز کی عام تعطیل کا اعلان کردیا
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پرخانیوال میں محرم الحرام پر مثالی انتظامات کئے جا رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر
-
دین اسلام کے اسلامی سال کی ابتدا بھی قربانی سے ہے اور اختتام بھی قربانی سے،ثروت اعجاز قادری
-
چوہدری شجاعت حسین،چوہدری سالک حسین،طارق حسن و دیگر قائدین کا کراچی آمد پر بھرپور استقبال کیاجائے گا،ق لیگ کراچی
-
لاہور، سوشل میڈیا ایپ پر خریدار بن کر موبائل فونز، موٹر سائیکل ہتھیانے والا ملزم گرفتار
-
وزیراعلی مریم نواز کی ہدایات پر ایکوا کلچر سے متعلق جائزہ اجلاس
-
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے ہراسمنٹ کیس میں گریڈ 20 کے افسر معظم سپرا کو بری کر دیا
-
عمر ایوب نااہلی کیس، الیکشن کمیشن کی پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کی ہدایت
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد بسوں کے کرایوں میں بھی اضافہ
-
حکومت نے مہنگائی پر قابو پا کر معیشت کو استحکام دیا، آئندہ مالی سال میں حکومت کا ہدف ایکسپورٹ لیڈ گروتھ اور زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ ہے ، بلال اظہر کیانی
-
اسلام آباد پولیس نے سردار فہیم کے ہائی پروفائل قتل سمیت اندھے قتل کے کئی کیسز کا کامیابی سے سراغ لگایا ہے، لوگوں کی جان و مال کا تحفظ حکومت کی ترجیح ہے، طلال چوہدری
-
فیصل کریم کنڈی سے عمان کے بوشر بائیکر کلب کے بائیکرز کی ملاقات ، مختلف امورپر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.