ٹرمپ نے نیویارک کے پہلے مسلمان میئر زہران ممدانی کی فنڈنگ روکنے کی دھمکی دے دی

پیر 30 جون 2025 14:25

نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 جون2025ء)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر نیویارک سٹی کے میئر کے ممکنہ امیدوار زہران ممدانی نے ان کے بقول درست اقدامات نہ کیے، تو وہ وفاقی حکومت کی جانب سے شہر کو ملنے والی فنڈنگ روک دیں گے۔

(جاری ہے)

ٹرمپ نے ایک بیان میں کہا کہ اگر وہ(زہران ممدانی)میئر منتخب ہوتے ہیں، تو میں بطور صدر ان سے جواب طلبی کروں گا۔ اگر انہوں نے صحیح فیصلے نہ کیے، تو نیویارک کو ایک پائی بھی نہیں ملے گی۔

متعلقہ عنوان :