
راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ کا مون سون بارشوں کے پیش نظر جامع ایمرجنسی پلان تشکیل تشکیل
منگل 1 جولائی 2025 20:40
(جاری ہے)
آر سی بی نے متعلقہ اداروں سے قریبی رابطہ قائم کر لیا ہے تاکہ موسم کی تازہ ترین صورتحال پر نظر رکھی جا سکے اور عوام کو بروقت آگاہ کیا جا سکے۔
کینٹ بورڈ کی جانب سے ایک ایمرجنسی کنٹرول روم بھی قائم کیا جا رہا ہے جبکہ موبائل ریسکیو ٹیمیں ہر وقت الرٹ رہیں گی۔ ایڈیشنل سی ای او نے کہا کہ عوامی شعور اجاگر کرنے کے لیے ایک آگاہی مہم بھی شروع کی جا رہی ہے جس کا مقصد شہریوں کو شدید بارش کے دوران احتیاطی تدابیر سے آگاہ کرنا ہے۔ انہوں نے شہریوں سے اپیل کی کہ وہ بارشوں کے دوران برساتی نالوں اور نشیبی علاقوں سے دور رہیں اور حفاظتی ہدایات پر عمل کریں۔مزید قومی خبریں
-
بجلی یونٹ پر 7 روپے کمی کا ریلیف ختم ہوگیا
-
سندھ حکومت نے 2 روز کی عام تعطیل کا اعلان کردیا
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پرخانیوال میں محرم الحرام پر مثالی انتظامات کئے جا رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر
-
دین اسلام کے اسلامی سال کی ابتدا بھی قربانی سے ہے اور اختتام بھی قربانی سے،ثروت اعجاز قادری
-
چوہدری شجاعت حسین،چوہدری سالک حسین،طارق حسن و دیگر قائدین کا کراچی آمد پر بھرپور استقبال کیاجائے گا،ق لیگ کراچی
-
لاہور، سوشل میڈیا ایپ پر خریدار بن کر موبائل فونز، موٹر سائیکل ہتھیانے والا ملزم گرفتار
-
وزیراعلی مریم نواز کی ہدایات پر ایکوا کلچر سے متعلق جائزہ اجلاس
-
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے ہراسمنٹ کیس میں گریڈ 20 کے افسر معظم سپرا کو بری کر دیا
-
عمر ایوب نااہلی کیس، الیکشن کمیشن کی پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کی ہدایت
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد بسوں کے کرایوں میں بھی اضافہ
-
حکومت نے مہنگائی پر قابو پا کر معیشت کو استحکام دیا، آئندہ مالی سال میں حکومت کا ہدف ایکسپورٹ لیڈ گروتھ اور زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ ہے ، بلال اظہر کیانی
-
اسلام آباد پولیس نے سردار فہیم کے ہائی پروفائل قتل سمیت اندھے قتل کے کئی کیسز کا کامیابی سے سراغ لگایا ہے، لوگوں کی جان و مال کا تحفظ حکومت کی ترجیح ہے، طلال چوہدری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.