کوئٹہ، محمد حمزہ شفقات نے ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ کا چارج سنبھال لیا

بدھ 2 جولائی 2025 23:00

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 جولائی2025ء) محمد حمزہ شفقات نے ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ کا چارج سنبھال لیا۔واضح رہے کہ حکومت بلوچستان محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کی جانب سے ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ زاہد سلیم کا تبادلہ کرکے انہیں ایڈیشنل چیف سیکرٹری ترقیات اور کمشنر کوئٹہ محمد حمزہ شفقات کو ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ تعیناتی کانوٹیفکیشن جاری کیاگیاتھا۔

(جاری ہے)

بدھ کو محمد حمزہ شفقات نے ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ بلوچستان کے عہدے کا چارج سنبھال کر کام کاآغاز کردیا۔

متعلقہ عنوان :