
کمشنر کا سوشل سکیورٹی ہسپتال گوجرانوالہ کا دورہ،مریضوں کو فراہم طبی سہولیات و دیگر امور کا جائزہ لیا
جمعرات 3 جولائی 2025 23:10
(جاری ہے)
شام کی شفٹ میں کام کرنے والے عملے کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شام کے اوقات میں بھی سینئر کنسلٹنٹس اور ماہر ڈاکٹرز موجود ہوں گے تاکہ محنت کش اور ان کے اہل خانہ با آسانی اپنا علاج کروا سکیں، یہ سہولت اس لیے اہم ہے کہ محنت کشوں کو دن کے وقت کام سے چھٹی لینے کی ضرورت نہیں پڑے گی ، اس سے ان کا روزگار متاثر نہیں ہوگا اور آجرین کو بھی عملے کی غیر حاضری کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔
انہوں نے کہا کہ شام کی شفٹ کا آغاز محنت کشوں کی صحت، وقت اور روزگار کے تحفظ کی جانب ایک بڑا قدم ہے۔کمشنر محمد علی نے ہسپتال انتظامیہ کو ہدایت کی کہ مریضوں کو سہولیات کی فراہمی میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی، سروس ڈیلیوری اور انتظامی امور کو ہر صورت بہتر بنایا جائے۔ کمشنر نے ڈائریکٹوریٹ آف سوشل سکیورٹی گوجرانوالہ کا بھی دورہ کیا اور دفتر کے مختلف شعبہ جات کو چیک کیا،اس موقع پر متعلقہ ڈائریکٹر نے کمشنر کو کارکردگی بارے بریفنگ دی۔ کمشنر نے کنٹری بیوشن ٹارگٹس کو کو یقینی بنانے اور زیادہ سے زیادہ ورکرز کو سوشل سکیورٹی کے دائرہ کار میں لانے کی ہدایت کی۔ انہوں نے کہا کہ کسی بھی ایریا میں کوئی یونٹ غیر رجسرڈ نہیں ہونا چاہیے۔مزید قومی خبریں
-
غیرت کے نام پر 7 افراد کو قتل کرنے والے مجرم کو 7 بار سزائے موت دینے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 70 سالہ بزرگ ہنی ٹریپ کا شکار، ایک کروڑ روپے اور آئی فونز بطور تاوان طلب
-
پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کررہا اور نہ آئندہ کرے گا، سیکیورٹی ذرائع
-
عمر ایوب اور شبلی فراز کو ڈی سیٹ کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج
-
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی بہترین حکمتِ عملی کی بدولت جنگ میں عظیم کامیابی ملی،مریم نواز
-
کراچی: جائیداد تنازع پر بڑے بھائی نے چھوٹے کو ہتھوڑا مارکر قتل کردیا
-
رکاوٹوں کے باوجود پاکستان آئی ایم ایف سے ایک ارب ڈالر کی قسط حاصل کرنے کیلئے تیار
-
پنجاب کے معاملات میں مداخلت، پی پی آئینی اختیارات سے تجاوز کر رہی ہے‘ عظمیٰ بخاری
-
پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کررہا، ہمارے خلاف سازش ہو رہی ہے‘ ایازصادق
-
حافظ نعیم الرحمن کا مانسہرہ میں فقیدالمثال استقبال، ٹھاکرہ سٹیڈیم نعرہ حافظ ،حافظ سے گونج اٹھا
-
زیرحراست ملزمان کے انٹرویوزاورانکے اعترافی بیانات میڈیا پرنشر کرنے پر پابندی
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا جامعہ حنفیہ بوریوالا کے میڑک کے امتحان میں پوزیشنز حاصل کرنے والے طلبا اور اساتذہ کیلئے 10 لاکھ روپے کا انعام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.