برائلر گوشت کی قیمت میں 38روپے کلو اضافہ،اندے بھی مہنگے

دو روز میں برائلر گوشت کی قیمت میں 58روپے کلو اضافہ ہوا

بدھ 9 جولائی 2025 16:27

برائلر گوشت کی قیمت میں 38روپے کلو اضافہ،اندے بھی مہنگے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 جولائی2025ء)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 38روپے اضافے سے 533روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت26روپے اضافے سی368روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی مزید ایک روپے اضافے سے 251روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

(جاری ہے)

برائلر گوشت کی قیمت میں دو روز میں مجموعی طور پر 58روپے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :