
ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ، ایک ہفتے کے دوران 20 کلو تھیلے کی قیمت 300 روپے تک بڑھ گئی
ہفتہ 30 اگست 2025 14:21

(جاری ہے)
ادارہ شماریات کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ایک ہفتے کے دوران کراچی، لاڑکانہ اور خضدار میں آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت میں 300 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔
حیدرآباد اور سکھر میں آٹے کے 20 کلو کے تھیلے کی قیمت میں 280 روپے تک کا اضافہ ہوا ہے، کوئٹہ میں آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت210 روپے تک بڑھ گئی ہے۔اسلام آباد، راولپنڈی، ملتان، پشاور اور بنوں میں آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت میں ایک ہفتے کے دوران 200 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان میں کیلا کی پیداوار مالی سال 25-2024 میں 3 لاکھ 17 ہزار ٹن تک کی ریکارڈ سطح تک پہنچ گئی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 3600 روپے اضافہ
-
پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کی مقبولیت میں تیزی سے اضافہ
-
ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ، ایک ہفتے کے دوران 20 کلو تھیلے کی قیمت 300 روپے تک بڑھ گئی
-
ملائیشیا۔ پاکستان دوستی کے لازوال رشتوں سے منسلک ہے ، آئی سی سی آئی کی پیٹروناس کو پاکستان کے پیٹرولیم سیکٹر میں سرمایہ کاری کی دعوت
-
پاکستان کو امریکا میں مچھلی برآمدات کی 4 سالہ اجازت مل گئی
-
ایس آئی ایف سی اور ای سی سی کی مشترکہ کاوشیں ، ای سی سی نے سنرجیکو کے پٹرولیم لیوی واجبات کے تصفیہ فریم ورک کی منظوری دے دی
-
برائلر گوشت کی قیمت 20ویں روز بھی 595روپے پر مستحکم
-
پاکستانی آرگینک کمپنی کی امریکی مارکیٹ تک رسائی کیلئے ابتدائی پیشرفت
-
ایس ای سی پی نے کارپوریٹ ایکشن ٹائم لائنز میں نمایاں کمی کی منظوری دے دی
-
مہنگائی کے سبب آٹے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ جاری
-
عالمی مارکیٹ کے زیراثر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.