
ایس ای سی پی نے کارپوریٹ ایکشن ٹائم لائنز میں نمایاں کمی کی منظوری دے دی
جمعہ 29 اگست 2025 19:01

(جاری ہے)
ایس ای سی پی نے پی ایس ایکسPSX))، سی ڈی سی(CDC)، این سی سی پی ایل(NCCPL)، کنسلٹنٹس، قانونی اور مالی ماہرین سمیت اہم اسٹیک ہولڈرز سے آن لائن مشاورت کی۔
اس کے بعد ترامیم کا مسودہ جاری کیا گیا اور موصول ہونے والی تمام تجاویز کا جائزہ لے کر انہیں منظور کیا گیا۔ اہم تبدیلیوں میں بٴْک بند ہونیکے نوٹس کی کم مدت، ایک دن کا بٴْک کلاڑر، آفر دستاویزات کی جلد منظوری، لیٹر آف رائٹ کا فوری کریڈٹ، اور رائٹ و بونس شیئرز کی تیز الاٹمنٹ شامل ہیں۔ کم وقت کا مطلب ہے کہ شیئر ہولڈرز کو بونس اور رائٹ شیئرز جلد مل سکیں گے، جس سے وہ پہلے ہی تجارتی مواقع سے فائدہ اٹھا سکیں گے۔ یہ ترامیم یکم اکتوبر 2025 سے نافذ ہوں گی، ساتھ ہی پی ایس ایکس(PSX)اور سی ڈی سی (CDC)کے قواعد بھی بدلے جائیں گے۔ مزید یہ کہ سرمایہ کاروں کے لیے بہتر ماحول پیدا کرنے اور پاکستان کی کیپٹل مارکیٹس کو مزید پرکشش بنانے کے لیے، ایس ای سی پی متعلقہ اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کے بعد ایسے اقدامات پر غور کر رہا ہے جن سے ڈیویڈنڈ کی ادائیگی کا وقت کم کیا جا سکے۔ اس کے ساتھ ساتھ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس (RDA) کے ذریعے مختلف بروکریج ہاؤسز میں اکاؤنٹ کھولنے اور ایک ہی شخص کے (RDA)اکاؤنٹس کے درمیان فنڈز کی منتقلی سے متعلق مسائل کو بھی حل کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ایس ای سی پی نے کارپوریٹ ایکشن ٹائم لائنز میں نمایاں کمی کی منظوری دے دی
-
مہنگائی کے سبب آٹے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ جاری
-
عالمی مارکیٹ کے زیراثر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان
-
ایس ای سی پی نے غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے ڈیجیٹل لینڈنگ لائسنس جاری کردیا
-
جے ایس بینک کو مالی سال2025 کی پہلی ششماہی میں 3.488 ارب روپے کا قبل از ٹیکس منافع : کرنٹ ڈپازٹس 200 ارب روپے سے تجاوز کر گئے
-
برائلر گوشت کی قیمت مسلسل 13ویں روز 595روپے کلو پر مستحکم
-
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھا ؤجاری،نرخوں میں 1500روپے کی کمی
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1,500 روپے کمی ریکارڈ
-
سرکاری نرخنامے میں برائلر گوشت کی قیمت مسلسل 12ویں روز مستحکم
-
ایس ای سی پی کی جانب سے 2024ء کے انشورنس انڈسٹری کے اعداد و شمار جاری
-
بکرا ، بیف گوشت ،مرغی برائلر گوشت بھی مہنگا ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.