راولپنڈی ،5ملزمان گرفتار، شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد

جمعہ 11 جولائی 2025 21:00

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 جولائی2025ء) راولپنڈی پولیس نی5ملزمان گرفتارکرکے شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق راولپنڈی پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے 5ملزمان کوگرفتارکرکے 25 لیٹر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا،گرفتارملزمان کے خلاف کارروائیاں تھانہ چکلالہ، دھمیال، کلر سیداں اور نصیر آباد کے علاقوں میں کی گئیں۔ ڈویژنل ایس پیز نے کہاکہ شراب اور نا جائز اسلحہ رکھنے والے افراد قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔

متعلقہ عنوان :