wڈپٹی کمشنر قلات کیپٹن ریٹائرڈ جمیل بلوچ کا محلہ چشمہ کادورہ

جمعہ 11 جولائی 2025 21:45

+قلات (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 جولائی2025ء) ڈپٹی کمشنر قلات کیپٹن ریٹائرڈ جمیل بلوچ کا محلہ چشمہ کادورہ۔عبدالرحمن قمبرانی اور ٹکری غوث بخش شاہوانی نے ڈپٹی کمشنر کو سیلاب سے متاثرہ محلے چشمہ کادورہ کرایا اور سیلابی پانی سے متاثرہ محلہ چشمہ میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی محلے کی صفائی ستھرائی اور دیگر درپیش مسائل سے متعلق بریفنگ دی۔

(جاری ہے)

ڈپٹی کمشنر جمیل بلوچ نے علاقہ مکینوں کو درپیش مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرانے کی یقین دہانی کرادی۔

متعلقہ عنوان :